اتوار، 24 جنوری، 2021

آمنہ مفتی کا کالم: جو بائیڈن، معاہدہ پیرس اور ماحول

0 comments
قدرتی تیل اور گیس کو انسان نے جس طرح بغیر کسی اصول کے دھڑادھڑ نکالا اور استعمال کیا اس کا لازمی نتیجہ وہی تھا جو ہم آج دیکھ رہے ہیں۔ کاربن کی آلودگی، گرین ہاوس گیسز کے نقصان، عالمی درجۂ حرارت میں اضافہ۔ یہ کوئی قصہ کہانی نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/398wmDA
via IFTTT

اسامہ ستی اور وقاص گجر: کیا مشرف دور کی اصلاحات 2021 میں ان ہلاکتوں کی وجہ بنیں؟

0 comments
پاکستان میں حالیہ چند سالوں میں پولیس کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت کے واقعات سامنے آئے ہیں، مگر کیا موجودہ واقعات کا تانا بانا دو دہائی قبل مشرف کے بنائے گئے اصلاحاتی ادارے سے ملتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oh92aR
via IFTTT

سبھاش چندر بوس ’محمد ضیا الدین‘ بن کر کیسے انڈیا سے جرمنی پہنچے؟

0 comments
سبھاش چندر بوس کو جب برطانوی حکومت نے ان کی موت کے پیشِ نظر جیل سے گھر بھیجا تو ان کے گھر کے باہر پہرہ تعینات تھا لیکن اس کے باوجود وہ بنگال سے پشاور تک پھیلی ہوئی برطانوی سلطنت سے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3og76iW
via IFTTT

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کے سابق صدر کی سیاست کیا اب ختم ہو جائے گی؟

0 comments
رپبلکن پارٹی کے لیے شاید اب یہ مشکل ہو کہ وہ ان کا سیاسی ایجنڈا آگے بڑھائے رکھے اور اس کی بڑی وجہ پارٹی کے اندر اور پارٹی کے حامیوں میں ان کے خلاف رائے کا زور پکڑنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iFUvo8
via IFTTT

ہفتہ، 23 جنوری، 2021

کورونا وائرس کی نئی قسم کے مہلک ہونے سے متعلق دعوے قبل از وقت ہیں: سائنسدان

0 comments
ایک سائنسدان کے مطابق وہ حیران ہیں کہ برطانوی وزیر اعظم نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے ذیادہ مہلک ہونے سے متعلق غیر معتبر ڈیٹا شیئر کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Mmu2jy
via IFTTT

امریکی ٹی وی کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 برس کی عمر میں وفات پا گئے

0 comments
لیری کنگ نے چھ دہائیوں پر مشتمل اپنے کیرئیر میں تقریباً پچاس ہزار انٹرویوز کیے جن میں سے پچیس برس وہ امریکی ٹی وی چینل سی این این کے ٹاک شو لیری کنگ لائیو کی میزبانی کرتے رہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ock15E
via IFTTT

لندن: شادی کی تقریب پر چھاپہ، بھاری جرمانے متوقع

0 comments
لندن میں برطانوی پولیس نے جمعہ کے روز لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک شادی کی تقریب میں موجود 150 مہمانوں کو منشتر کر دیا اور ان پر جرمانے عائد کیے جانے کی توقع ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/366DuhK
via IFTTT

ایجنٹ 007: جیمز بانڈ کی نئی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کی نمائش تیسری مرتبہ موخر

0 comments
'نو ٹائم ٹو ڈائی' کو گزشتہ برس اپریل میں نمائش کے لیے پیش کیا جانا تھا لیکن کووڈ 19 کی وبا کی وجہ سے اس کی نمائش پہلے گذشتہ برس نومبر اور بعد میں اپریل 2021 تک موخر کی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pdlY35
via IFTTT

افغان جنگ: بائیڈن انتظامیہ سابق صدر ٹرمپ اور طالبان کے امن معاہدے کا جائزہ لے گی

0 comments
امریکی صدارتی دفتر کی ترجمان کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاوس اس بات کی یقین دہانی کرنا چاہتا ہے کہ افغان طالبان ملک میں تشدد میں کمی اور دہشت گرد عناصر سے اپنے تعلقات ختم کرنے سمیت اس معاہدے کے تحت کیے گئے ’اپنے وعدوں کی پاسداری کر رہے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c4vBgF
via IFTTT

انڈیا کی کورونا وائرس ویکسین: کوویکسین اور کوویشیلڈ کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

0 comments
کورونا وائرس ویکسینیشن مہم کے آغاز کے ایک ہفتے بعد انڈیا نے ویکسین کی لاکھوں خوراکیں اپنے کچھ پڑوسی ملکوں کو روانہ کی ہیں جسے ’کووڈ ڈپلومیسی‘ کہا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iH0atW
via IFTTT

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سماعت اگلے ماہ تک کے لیے ملتوی

0 comments
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس اور رپبلکن اراکین کے مابین طے پانے والے معاہدے کے تحت سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے مواخذے کی سماعت آئندہ ماہ شروع ہوگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Mll5qn
via IFTTT

’کیو اینون‘ نظریات کے پیرو کار: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جو ہار تسلیم نہیں کر رہے

0 comments
بے بنیاد سازشی نظریات پھیلانے والی تنظیم ’کیو اینون‘ کے پیروکار بائیڈن کے صدر بننے کے بعد سے انتشار کا شکار ہیں کیونکہ ان کی ٹرمپ سے متعلق پیشگوئی غلط ثابت ہوگئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sP3bgG
via IFTTT

کیا کورونا وائرس سے متاثرہ انڈین معیشت اب ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن ہے؟

0 comments
اپریل تا جون سنہ 2020 کی سہ ماہی میں دنیا کی چھٹی سب سے بڑی معیشت کی ترقی کی رفتار منفی 23.9 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی لیکن رواں سال جنوری تا مارچ والی سہ ماہی میں یہ 0.7 فیصد کی مثبت شرح سے ترقی کر سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sOOydg
via IFTTT

پشاور یونیورسٹی میں مالی بحران: ملازمین جنوری کی ’آدھی تنخواہ میں گھر کا راشن کہاں سے لائیں گے؟‘

0 comments
پشاور یونیورسٹی کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے جب ایک تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے یونیورسٹی کے تمام ملازمین کو جنوری کے مہینے کی صرف بیسک یعنی بنیادی تنخواہ دی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Y7OQO8
via IFTTT

جب ٹرمپ حلف برداری میں ہی نہیں آئے تو ’ایٹمی بریف کیس‘ نئے صدر جو بائیڈن تک کیسے پہنچا؟

0 comments
امریکی صدر جہاں بھی جاتے ہیں ان کے قریب ملٹری یونیفارم میں ملبوس ایک اہلکار ایک کالے رنگ کا بھاری بھرکم بریف کیس اٹھائے نظر آتا ہے۔ یہ اہلکار دراصل نیوکلیئر بریف کیس اٹھائے ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3odME2a
via IFTTT

انڈیا میں کورونا ویکسینیشن: بعض لوگوں میں کووڈ 19 کی ویکسین سے ہچکچاہٹ، کیا اس ٹیکے کے کوئی منفی اثرات سامنے آئے ہیں؟

0 comments
انڈیا میں ویکسینیشن مہم کے دوران تاحال 580 افراد (0.2 فیصد) میں اس کے کچھ منفی اثرات سامنے آئے ہیں جن کا تعلق ویکسین سے براہ راست ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ohari0
via IFTTT

امریکی صحافی ڈینیئل پرل کا اغوا و قتل: احمد عمر شیخ سے خالد شیخ محمد تک وہ تمام کردار جو اس بھیانک کھیل میں شامل رہے

0 comments
القاعدہ کے سینئیر رہنما سیف العدل نے جب خالد شیخ محمد کو بتایا کہ پرل جن کے یرغمالی ہیں انھیں نہیں معلوم کہ اب پرل کے ساتھ کیا کیا جائے تو امریکہ کو سبق سکھانے پر مائل خالد شیخ ان کے قتل پر آمادہ ہو گئے۔ خالد شیخ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ’مبارک ہاتھوں پر امریکی یہودی کا خون اور اپنے ہاتھ میں اس کا کٹا ہوا سر دیکھنا چاہتے تھے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3odIVSe
via IFTTT

نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو مشرق وسطیٰ میں کن مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے؟

0 comments
امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے اپنی انتظامیہ میں جن لوگوں کو کلیدی عہدوں پر نامزد کیا گیا ہے ان میں سے اکثریت تجربہ کار لوگوں کی ہے، لیکن اس کے باوجودہ مشرق وسطی کے پیچیدہ حالات میں انھیں بڑے امتحانات کا سامنا ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oaZQoG
via IFTTT

ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ پر گولف کھیلتے ٹرمپ اور قاسم سلیمانی کی موت کے بدلے کا عزم

0 comments
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی سرکاری ویب سائٹ پر ایک تصویر میں سابق امریکی صدر کو جنگی طیارے یا بڑے ڈرون کے سائے میں گولف کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iAKgl4
via IFTTT

جمعہ، 22 جنوری، 2021

فرانس: گم جانے والی ہونہار طالبہ مل گئی، وہ دراصل ’حواس بحال کرنے کے لیے بریک لے رہی تھی‘

0 comments
بیس سالہ ڈائری سو کرسمس کی چھٹیوں کے بعد پیرس میں اپنے سکول واپس نہیں لوٹی تھیں جس کے باعث سینیگال اور فرانس میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o7bCjN
via IFTTT

کورونا وائرس: عالمی وبا کے ابتدائی مرکز ووہان میں ایک سال بعد زندگی کیسی ہے؟

0 comments
آج سے ایک برس قبل یعنی 23 جنوری 2020 کو دنیا میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث کسی شہر میں پہلا لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا۔ یہ لاک ڈاؤن چین کے شہر ووہان میں نافذ کیا گیا تھا، وہی شہر جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی ابتدا یہیں سے ہوئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KCtoO8
via IFTTT

عالمی کمپنی میں رشوت: چھ کروڑ دستاویزات میں چھپے ثبوت کس کو اور کیسے ملے؟

0 comments
دنیا کی سب سے بڑی طیارہ ساز کمپنی ایئر بس میں بدعنوانی کی تحقیقات کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا جس کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Y5xFNa
via IFTTT

’گھسی پٹی محبت‘ پر سوشل میڈیا رد عمل: ایک ایسی لڑکی کی کہانی جسے چار مردوں کے بعد احساس ہوا کے اپنے لیے آسمان سے تارے وہ خود لاسکتی ہے

0 comments
پاکستان کے نجی ٹیلی وژن پر ڈرامہ ’گھسی پٹی محبت‘ اختتام کو پہنچا، سوشل میڈیا پر ڈرامے کے شائقین کے خیال میں اس کہانی میں صحیح معنوں میں عورت کو بااختیار بنتے دکھایا گیا ہے اور یہ کہ عورت کے لیے ناکام شادی کے بعد دوبارہ شادی کرنا معیوب عمل نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3a9yD0L
via IFTTT

تیل کی پیداور میں کمی کے فیصلے پر انڈیا سعودی عرب سے نالاں کیوں ہے؟

0 comments
‘انڈیا میں مختلف ریاستوں میں صارفین کو مختلف ریٹ پر پیٹرول ملتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ریاستی حکومتیں توانائی پر مختلف قسم کے ٹیکس لگاتی ہیں۔ عالمی منڈیوں میں خام تیل اتنا مہنگا نہیں ہے، مگر انڈیا میں یہ ٹیکسوں کی وجہ سے کافی مہنگا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sN6Kny
via IFTTT

کینیڈا: عملے کو ہراساں کرنے کے الزام پر گورنر جنرل جولی پیئیٹ مستعفی

0 comments
گذشتہ سال یہ خبر سامنے آنے کے بعد کہ جولی پیئیٹ کے دفتر کا عملہ اُن کے رویے سے ہراساں ہو رہا ہے حکومت نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Y2mAfN
via IFTTT

’ہم آسٹریلیا چھوڑ دیں گے‘، نئے مجوزہ قانون پر گوگل کی دھمکی

0 comments
نئے مجوزہ قانون کے مطابق گوگل اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو میڈیا اداروں کو ان کے نیوز مواد کے لیے ادائیگی کرنی ہوگی مگر کمپنیوں کا خیال ہے کہ نیوز ویب سائٹس پہلے ہی ان سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sL37P1
via IFTTT

اوول آفس کی تزئین نو: جوبائیڈن کا دفتر ٹرمپ کے دفتر سے کتنا مختلف ہے؟

0 comments
امریکہ کے ساتویں صدر اینڈرو جیکسن کی پینٹنگ ہٹا دی گئی ہے۔ صدر ٹرمپ اکثر خود کو اینڈرو جیکسن جیسا کہتے تھے اور اینڈرو جیکسن کو بھی سینیٹ کی جانب سے سرزنش کا سامنا تھا تاہم ان کا مواخذہ نہیں ہوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/362pBRA
via IFTTT

پاکستان: کاروبار میں آسانی کی صورتحال بہتر، مگر ’آسانی صرف بڑے گروپوں کے لیے ہی’

0 comments
عالمی بینک نے ’سرحد پار تجارت انڈیکس‘ میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر کرتے ہوئے کاروبار میں آسانی کے لحاظ سے اسے 108 ویں پوزیشن پر رکھا ہے تاہم اس کے باوجود یہ انڈیا اور سری لنکا کے مقابلے میں ابھی بہت پیچھے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XZlRfo
via IFTTT

قزاقستان روسی اثر سے نکلنے کو تیار: ’آزادی سب سے قیمتی شے ہے‘

0 comments
قزاقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکایوف نے کہا ہے کہ ’جو زمین ہم نے اپنے آباؤ اجداد سے وراثت میں حاصل کی ہے وہ ہماری اصل دولت ہے، باہر سے کسی نے بھی ہمیں یہ زمین نہیں دی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LTfc40
via IFTTT

لاکھوں افراد کی ’پیوتن محل‘ کی فلم میں دلچسپی، حزبِ اختلاف کے رہنما کا الزام کہ یہ ایک بہت بڑی رشوت ہے

0 comments
الیکسی نوالنی کی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایک محل نما عمارت اور اس سے ملحقہ جائیداد صدر پیوتن کو رشوت کے طور پر دی گئی ہے جبکہ کریملن اس کی تردید کرتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MevofS
via IFTTT

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تاریخ میں کیسے یاد رکھا جائے گا؟

0 comments
جب تاریخ دان ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے بارے میں لکھیں گے تو وہ واشنگٹن میں ہونے والے فساد کے زاویے سے لکھیں گے۔ وہ دائیں بازو کے سخت گیر عناصر کے ساتھ ٹرمپ کے رشتے، سنہ 2017 میں شارلٹسول میں ہونے والے احتجاج، دائیں بازو کی پر تشدد شدت پسندی میں اضافے اور سازشی بیانیے کے پھیلاؤ پر اپنی توجہ مرکوز کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sWnetI
via IFTTT

جمعرات، 21 جنوری، 2021

براڈ شیٹ: جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ

0 comments
حکومت پاکستان نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے بننے والی انکوائری کمیٹی کی سربراہی عدالت عظمیٰ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ کو سونپ دی ہے۔ جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید اس سے قبل نیب میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں اور وہ اس پانچ رکنی بینچ کا حصہ بھی تھے جس نے پاناما کیس کا فیصلہ دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sHQdBg
via IFTTT

انڈیا: کووڈ 19 کے لیے ویکسین بنانے والے انسٹیٹیوٹ میں آگ لگنے سے پانچ ہلاک

0 comments
سیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کے پونے میں واقع پلانٹ کے ٹرمینل 1 میں آگ لگنے کے نتیجے میں پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bYMbhW
via IFTTT

عراق: بغداد میں تین سال بعد خود کش دھماکے، کم از کم 32 افراد ہلاک

0 comments
عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک مصروف تجارتی علاقے میں جمعرات کے روز دو خودکش حملوں میں 28 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/360e7hK
via IFTTT

بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں نظم پڑھنے والی امینڈا گورمین کون ہیں؟

0 comments
22 سالہ شاعرہ نے اپنی نظام ‘دی ہل وی کلائم‘ (وہ پہاڑ جو ہم چڑھتے ہیں) واشنگٹن ڈی سی میں موجود شرکا اور دنیا بھر میں براہِ راست دیکھتے ناظرین کے سامنے پیش کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o0iHm5
via IFTTT

بائیڈن نے سو سال پرانی جس بائبل پر حلف اٹھایا اس کی اہمیت کیا ہے؟

0 comments
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کو حلف اٹھا لیا ہے اور امریکی میڈیا اور نیوز ویب سائٹس نے اس بائبل پر توجہ مرکوز کیے رکھی جس پر انھوں نے حلف اٹھایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39572OK
via IFTTT

فطرت کا عجوبہ: تتلی کیسے اڑتی ہے، سائنسدانوں نے معمہ حل کر لیا

0 comments
ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ تتلیاں اپنے پروں کو گولائی دے کر ایک خاص زاویے سے تالی بجانے کے انداز سے آپس میں ٹکراتی ہیں جس سے ہوا پر دباؤ پڑتا ہے اور یہ اڑ پاتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3p8IoSX
via IFTTT

فیصل آباد میں ایک اور شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: پاکستانی پولیس گولی کی زباں میں ہی کیوں بات کرتی ہے؟

0 comments
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نوجوان کی ہلاکت کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کی برطرفی کو ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے تھے کہ شنید ہے کہ فیصل آباد میں بھی ایک نوجوان ایسی ہی ایک کارروائی کی نذر ہو گیا ہے، جس کے بعد پولیس اصلاحات پر بحث زور پکڑ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qyQ2Gu
via IFTTT

گومل یونیورسٹی کے پروفیسر ہراسانی کے الزام میں برطرف: ’ہراسانی کے مسئلے کا حل صرف برطرفی میں نہیں ہے‘

0 comments
گومل یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر ہراسانی کے الزام پر ایک پروفیسر کے برطرف ہونے کی وجہ سے خبروں میں ہے مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ ہراسانی کے مسئلے کا حل برطرفی میں نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XZleT9
via IFTTT

سوات میں دو ہزار سال پرانے فن پارے دریافت، فریسکو آرٹ کے اس خطے میں ایجاد ہونے کا امکان

0 comments
پاکستان میں بدھ مت کی حالیہ دریافت میں ایسے نایاب فن پارے ملے ہیں جو تقریباً دو ہزار سال قدیم ہیں۔ اس دریافت کے بعد یہ واضح ہو جاتا ہے کہ فریسکو آرٹ کا آغاز اس خطے میں بدھ مت کے دور میں ہو چکا تھا جبکہ مصر میں زمانہ قدیم میں اس فن کے آثار پائے جاتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Y1JGDw
via IFTTT

امریکی نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: فیشن کی زبان میں کس نے کیا کہا؟

0 comments
امریکی نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں کملا ہیرس کے جامنی لباس، جو بائیڈن اور جل بائیڈن کے نیلے ملبوسات، اور نوجوان شاعرہ امینڈا گورمین کے پیلے کوٹ پر لوگوں کی نظریں رہیں، مگر ڈیزائنرز کی نظر میں یہ رنگ کیا عکاسی کرتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bZb4tK
via IFTTT

خواتین مالکان کی جانب سے منیجر کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پر بحث: ’کالونیل دور ختم ہوگیا، کالونیل ذہن باقی رہ گئے‘

0 comments
اسلام آباد کے ایک ریستوران کی مالک خواتین کی بنائی گئی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انھیں اپنے مینیجر کی انگلش کا ’امتحان‘ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LKlm6C
via IFTTT

کیا پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ، نئی ملازمتیں بھی پیدا کر رہا ہے؟

0 comments
ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے پیداواری سرگرمیاں متاثر ہوئیں اور معیشتوں کی بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں، پاکستانی معیشت کے بڑے پیداواری شعبے میں نمایاں اضافہ ایک مثبت پیشرفت ہے تاہم کیا حکومت کے ادارے کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار پر اعتبار کیا جا سکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ixFyEr
via IFTTT

جسٹس عائشہ ملک: وہ خاتون جج جنھوں نے پاکستان میں ٹو فنگر ٹیسٹ کو کالعدم قرار دیا

0 comments
عدلیہ میں ایک اقلیت کا حصہ ہوتے ہوئے بھی جسٹس عائشہ ملک کا نام اس تاریخ ساز فیصلے کی شکل میں قوم کے سامنے آیا جس میں ’ٹو فنگر‘ ٹیسٹ کو خلاف آئین و قانون قرار دیا گیا لیکن اس فیصلے کے علاوہ بھی جسٹس عائشہ کی عدالت میں پیش ہونے والے مردوں میں ان کی ایک دھاک ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bXEclf
via IFTTT

امریکہ کے نئے صدر بائیڈن کے دور میں انڈین نژاد امریکی چھائے رہ سکتے ہیں

0 comments
گذشتہ سال صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیوسٹن میں انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک ریلی نکالی تھی جس میں تقریبا 50 ہزار ہند-امریکیوں نے شرکت کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c1dx74
via IFTTT

امریکہ کے نئے صدر بائیڈن کے دور میں انڈین نژاد امریکی چھائے رہ سکتے ہیں

0 comments
گذشتہ سال صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیوسٹن میں انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک ریلی نکالی تھی جس میں تقریبا 50 ہزار ہند-امریکیوں نے شرکت کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c1dx74
via IFTTT

ایران امریکہ تعلقات: ایران نئے امریکی صدر جو بائیڈن سے کیا چاہتا ہے؟

0 comments
ایران اس بارے میں واضح مؤقف نہیں رکھتا ہے کہ آیا وہ جوہری پروگرام سے متعلقہ پابندیوں کو ہٹوائے جانے میں دلچسپی رکھتا ہے یا وہ صدر ٹرمپ کی تمام پابندیوں کو ہٹوانا چاہتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39PoJBd
via IFTTT

بدھ، 20 جنوری، 2021

ویک اپ کال وید ضیاءمغل کےہوسٹ اور تجزیہ کار ضیاء مغل کی منگنی اور شادی

0 comments

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور                                                     شادی کے بارے میں اٹھنے والے تمام خبروں کی تردید کر دی۔ 

 


شوخ وچنچل اینکرپرسن  ضیاء مغل آجکل نیوز اینکرفروۃ وحید 
کیساتھ اپنی منگنی اور شادی کے متعلق خبروں میں کافی ان ہیں
 ضیاءمغل نے اینکر پرسن فروۃ وحید کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق کی تصدیق یا تردید سے  انکار کرتے ہوئے کہا کہ انکی زاتی زندگی میں کسی قسم کی دخل اندازی کرنے کا کسی کو بھی کوئی حق  نہیں ۔سوشل میڈیا پہ چلنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے

 انہوں نے مزیدکہا کہ یہ ایک ایسے فورم کی صورت اختیار کر چکا ہے ۔جس کا کوئی چیک اینڈ بیلینس نہیں۔آزادی رائے کسی بھی انسان کا بنیادی حق ہے۔مگر اس کا بالائے ضرارت اور ناجائز استعمال انتہائی ناپسندیدہ ارو قابل مزمت عمل ہے۔ 
 پرل کانینٹل لاہور میں ایک منعقدۃایک نجی محفل میں  مختلف صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں انتہائی خوش ہیں ۔جب  ان کا شادی کا ارادہ ہوا تو  وہ کسی سے نہیں چھپائیں گے۔
جب چاند آسمان پہ نکلتا ہے تو ساری دنیا اس کا نظارہ کرتی ہے۔
سیکیورٹی تھریٹ کے حوالہ سے بات چیت کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زندگی اور موت انسانی دائرہ اختیار میں نہیں۔موت کے وقت کاتعین کیا جا چکا ہوتا ہے۔اور جب تلک یہ وقت پورا نہیں ہوتا تو  موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ضیاء مغل پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے۔جس میں ان پر شدید فائرنگ کی گئی اور اس حملہ میں یہ بال بال بچ گئے تھے۔   

   

The Justice Department ends stock trade inquiry into Burr without charges.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NICHOLAS FANDOS AND KATIE BENNER from NYT U.S. https://ift.tt/39QXHZY

Justice Dept. Ends Stock Trade Inquiry Into Richard Burr Without Charges... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NICHOLAS FANDOS AND KATIE BENNER from NYT U.S. https://ift.tt/3nZmzE3

A Wisconsin pharmacist pleaded not guilty to charges related to spoiling vaccine doses.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KAY NOLAN from NYT World https://ift.tt/3nZcxTw

In Confirmation Hearings, Biden Aides Indicate Tough Approach on China... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JULIAN E. BARNES, LARA JAKES AND JENNIFER STEINHAUER from NYT U.S. https://ift.tt/2XYjsBA

Who’s got the nuclear football? Actually, the question is when Biden gets ‘the biscuit.’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DAVID E. SANGER AND WILLIAM J. BROAD from NYT U.S. https://ift.tt/2LMFfK8

Biden and Harris: Two Paths Converge at the White House... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THE NEW YORK TIMES from NYT U.S. https://ift.tt/38XEaaZ

Who’s Got the Nuclear Football? Actually, the Question Is When Biden Gets ‘the Biscuit’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DAVID E. SANGER AND WILLIAM J. BROAD from NYT U.S. https://ift.tt/3qFciPd

How Gerrymandering Will Protect Republicans Who Challenged the Election... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY REID J. EPSTEIN AND NICK CORASANITI from NYT U.S. https://ift.tt/38WIbwq

California Man Lived Undetected at O’Hare Airport for 3 Months, Officials Say... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY AZI PAYBARAH AND JOHNNY DIAZ from NYT U.S. https://ift.tt/3pczLGQ

Teenager’s Snow Cave Enters Canadian Survival Lore... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DAN BILEFSKY from NYT World https://ift.tt/35XYiYN

Biden Nominee Vows to Track Foreign Influence on Domestic Extremist Groups... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JULIAN E. BARNES from NYT U.S. https://ift.tt/2KvIZiD

Yellen Outlines Economic Priorities, and Republicans Draw Battle Lines... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ALAN RAPPEPORT from NYT U.S. https://ift.tt/3sHbDhJ

President Donald J. Trump: The End... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THOMAS L. FRIEDMAN from NYT Opinion https://ift.tt/38YYLvJ

Baseball’s Harassment Issues Extend Far Beyond Jared Porter... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY TYLER KEPNER from NYT Sports https://ift.tt/3sFYyFC

‘To heal, we must remember,’ Biden says at ceremony for coronavirus victims.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PETER BAKER AND MICHAEL D. SHEAR from NYT World https://ift.tt/2XWWDyo

Las horas finales de Trump en la presidencia: una ola de indultos en la mira... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MAGGIE HABERMAN, KENNETH P. VOGEL AND DANA RUBINSTEIN from NYT en Español https://ift.tt/3bU7fpP

Small-business relief loans start flowing again, with $5 billion worth approved in the first week.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY STACY COWLEY from NYT Business https://ift.tt/3ipRKY0

Could a Smell Test Screen People for Covid?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KATHERINE J. WU from NYT Health https://ift.tt/39O7KPr

Coronavirus: Why South Africa has yet to roll out vaccines....

0 comments
South Africa is the worst-hit country in Africa, but has not yet started doing Covid-19 vaccinations.

from BBC News - World https://ift.tt/3oVSNBk

Coronavirus: French students highlight pandemic's mental health toll....

0 comments
Student protests around the country are set to highlight the mental health impacts of the pandemic.

from BBC News - World https://ift.tt/35Xr77D

Greece #Metoo: Women ending silence of sport abuse shake Greece....

0 comments
The decision by ex-champion Sofia Bekatorou to describe how she was assaulted leads to a #Metoo moment.

from BBC News - World https://ift.tt/2KtAPak

Iran nuclear deal: What are Biden's plans and challenges....

0 comments
With so much hostility - and mistrust - between Washington and Tehran, will President Biden be able to revive the nuclear deal?

from BBC News - World https://ift.tt/2XX1Cio

Luke Grenfell-Shaw: Cycling around the world with cancer....

0 comments
After discovering an "enormous" tumour under his shoulder blade, Luke Grenfell-Shaw has just completed the first part of his round-the-world challenge.

from BBC News - World https://ift.tt/2KvJXvh

منگل، 19 جنوری، 2021

Quotation of the Day: A Maskless Gala, Then a Virus Death... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/38W8aUL

Tunisia protests: Hundreds arrested as clashes continue....

0 comments
Demonstrators angered by high unemployment and an economic crisis clash with police.

from BBC News - World https://ift.tt/3ir089t

U.S. to Impose Sanctions on Ship Involved in Russian Gas Pipeline... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MELISSA EDDY from NYT World https://ift.tt/39ErrcA

Navalny Arrested on Return to Moscow... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THE ASSOCIATED PRESS from NYT World https://ift.tt/35U8TE1

They Prepare the White House for a New President. They Have 5 Hours.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ANNIE KARNI from NYT U.S. https://ift.tt/3bRNJKD

The Morning... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Briefing https://ift.tt/2XVNIwQ

Trump lifted coronavirus travel restrictions from Europe and Brazil, Biden team says it won’t last.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MICHAEL D. SHEAR from NYT U.S. https://ift.tt/35U6idf

Biden Will Kick Off Inaugural Events at a Ceremony Honoring Victims of Covid-19... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MICHAEL D. SHEAR AND GLENN THRUSH from NYT U.S. https://ift.tt/2XVLcXq

Biden says travel bans will stay despite Trump order....

0 comments
The US president-elect dismisses a White House order lifting entry bans for much of Europe and Brazil.

from BBC News - World https://ift.tt/39KRuPb

Kyrgios criticises Djokovic over Australian Open quarantine row....

0 comments
Australian tennis player Nick Kyrgios takes aim at Novak Djokovic ahead of the Australian Open.

from BBC News - World https://ift.tt/3sBRKZB

Coronavirus... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT World https://ift.tt/2LHN1Vu

On King Holiday, New York’s Mayoral Hopefuls Vie for Attention... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JEFFERY C. MAYS from NYT New York https://ift.tt/3sBKsoy

Sharpshooters, Protesters, a Secret Train Trip... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PETER BAKER from NYT U.S. https://ift.tt/3oWT5YT

Lincoln Knew in 1838 What 2021 Would Bring... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY BRET STEPHENS from NYT Opinion https://ift.tt/3bOcHuo

Who’s Radical Now? The Case of Minimum Wages... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PAUL KRUGMAN from NYT Opinion https://ift.tt/3iseTcs

Biden to Cancel Keystone XL Pipeline in Inauguration Day Executive Order... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MICHAEL D. SHEAR AND CORAL DAVENPORT from NYT U.S. https://ift.tt/3oVRYbS

Trump’s ‘1776 report’ defends America’s founding on the basis of slavery and blasts progressivism.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MICHAEL CROWLEY from NYT U.S. https://ift.tt/2XT4Ofa

Tennessee Fires Football Coach Amid Investigation... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY GILLIAN R. BRASSIL from NYT Sports https://ift.tt/2KvS3nE

Brazil Starts Vaccinations Amid Rise in Covid Cases and New Variants... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ERNESTO LONDOÑO, MANUELA ANDREONI AND LETÍCIA CASADO from NYT World https://ift.tt/35SvVLA

Trump Prepares Pardon Wave for Final Hours... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MAGGIE HABERMAN, KENNETH P. VOGEL AND DANA RUBINSTEIN from NYT U.S. https://ift.tt/2Nhm23H

What Would You Do First if You Were the New President?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://ift.tt/38TdpVl

California recommends pausing a batch of Moderna vaccines after possible ‘severe’ allergic reactions.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY SARAH MERVOSH from NYT U.S. https://ift.tt/3oWUw9J

Conquering K2 in winter 'together'....

0 comments
The BBC speaks to Nirmal Purja, among the first Nepalese climbers who reached the K2 summit in winter.

from BBC News - World https://ift.tt/3nYl60y

پیر، 18 جنوری، 2021

Capitol riots: Are US militia groups becoming more active?....

0 comments
Following the events at the US Capitol, there are concerns about the activity of militia groups.

from BBC News - World https://ift.tt/3sHkvnV

Brady vs. Brees took a back seat to surprise plays in the first half.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KEN BELSON from NYT Sports https://ift.tt/3bNC5jL

The president’s allies have collected tens of thousands of dollars from people seeking pardons.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MICHAEL S. SCHMIDT AND KENNETH P. VOGEL from NYT U.S. https://ift.tt/39IxJYC

Jameis Winston threw a 56-yard touchdown on a wildcat play.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KEN BELSON from NYT Sports https://ift.tt/2LKDLQt

After Capitols Become Fortresses, Far-Right Protesters Are Mostly a No-Show... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THOMAS FULLER from NYT U.S. https://ift.tt/3oYtyhO

Drew Brees’s interception leads to Buccaneers touchdown.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KEN BELSON from NYT Sports https://ift.tt/3qrQ2Io

Small Group of Armed Protesters Gather at Michigan Capitol... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY YOUSUR AL-HLOU AND KASSIE BRACKEN from NYT U.S. https://ift.tt/3sCb9te

Two possessions, two field goals for the Saints, who are up 6-3.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KEN BELSON from NYT Sports https://ift.tt/3sxG9e7

Covid: Brazil approves and rolls out AstraZeneca and Sinovac vaccines....

0 comments
A nurse receives the first jab, after months of delay and political discord over the programme.

from BBC News - World https://ift.tt/3bUryUh

Alexei Navalny: What happened when he returned to Russia?....

0 comments
The prominent Kremlin critic was detained moments after arriving in Moscow, and wasn't allowed to bring his lawyer with him.

from BBC News - World https://ift.tt/2LGbXNe

The Extraordinary Courage of Aleksei Navalny... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THE EDITORIAL BOARD from NYT Opinion https://ift.tt/3oTlGyd

Two possessions, two field goals for the Saints, who are up 6-0.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KEN BELSON from NYT Sports https://ift.tt/2NfOymj

F.B.I. seeks help from public to identify Jan. 6 rioters in attack on police officer.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY HAILEY FUCHS AND RICK ROJAS from NYT U.S. https://ift.tt/3nRNfqb

The Morning... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Briefing https://ift.tt/3bOAt9B

Black Music Has a New Home in Nashville... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MARGARET RENKL from NYT Opinion https://ift.tt/3oUa79W