جمعہ، 22 جنوری، 2021

’گھسی پٹی محبت‘ پر سوشل میڈیا رد عمل: ایک ایسی لڑکی کی کہانی جسے چار مردوں کے بعد احساس ہوا کے اپنے لیے آسمان سے تارے وہ خود لاسکتی ہے

0 comments
پاکستان کے نجی ٹیلی وژن پر ڈرامہ ’گھسی پٹی محبت‘ اختتام کو پہنچا، سوشل میڈیا پر ڈرامے کے شائقین کے خیال میں اس کہانی میں صحیح معنوں میں عورت کو بااختیار بنتے دکھایا گیا ہے اور یہ کہ عورت کے لیے ناکام شادی کے بعد دوبارہ شادی کرنا معیوب عمل نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3a9yD0L
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔