جمعہ، 22 جنوری، 2021

تیل کی پیداور میں کمی کے فیصلے پر انڈیا سعودی عرب سے نالاں کیوں ہے؟

0 comments
‘انڈیا میں مختلف ریاستوں میں صارفین کو مختلف ریٹ پر پیٹرول ملتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ریاستی حکومتیں توانائی پر مختلف قسم کے ٹیکس لگاتی ہیں۔ عالمی منڈیوں میں خام تیل اتنا مہنگا نہیں ہے، مگر انڈیا میں یہ ٹیکسوں کی وجہ سے کافی مہنگا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sN6Kny
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔