جمعرات، 21 جنوری، 2021

براڈ شیٹ: جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ

0 comments
حکومت پاکستان نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے بننے والی انکوائری کمیٹی کی سربراہی عدالت عظمیٰ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ کو سونپ دی ہے۔ جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید اس سے قبل نیب میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں اور وہ اس پانچ رکنی بینچ کا حصہ بھی تھے جس نے پاناما کیس کا فیصلہ دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sHQdBg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔