Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
منگل، 24 اپریل، 2018
Ex-Bosnian Serb leader Karadzic accuses prosecutors of twisting his words
By Stephanie van den Berg THE HAGUE (Reuters) - Former Bosnian Serb leader Radovan Karadzic asked U.N. judges on Monday to overturn his genocide conviction, accusing prosecutors of unfairly blackening his name and twisting his words at his trial. Karadzic was convicted two years ago for some of the worst war crimes committed as the former Yugoslavia broke apart in the 1990s, including the 1995 Srebrenica massacre in which around 8,000 Bosnian Muslim men and boys were killed.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2HLGkOw
Mexico candidates pile on leftist front-runner in debate
Mexico's presidential candidates sparred feistily on the crime and corruption racking the country in their first debate Sunday, but achieved near-unanimity on one issue: attacking the leftist front-runner, Andres Manuel Lopez Obrador. Most recent opinion polls give Lopez Obrador a double-digit lead heading into the July 1 election, putting the fiery former Mexico City mayor squarely in the sights of his four rivals as they held their first of three debates. Fending off attacks from all sides, Lopez Obrador -- widely known as "AMLO" -- at one point whipped out a chart with the latest poll numbers by way of rebuttal.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2Jj2Xqy
کراچی دو دریا پر 3 ریسٹورینٹس بند، ملازمین کا احتجاجFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
کراچی: دو دریا پر فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کا کام شروع ہوگیا اور ریسٹورینٹ ملازمین نے بندش کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے مشہور ساحلی علاقے سی ویو دو دریا پر واقع فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے 3 ریسٹورینٹس کو بند کردیا گیا ہے جبکہ دیگر ریسٹورینٹس کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ریسٹورینٹس کے عملے اور ملازمین نے فوڈ اسٹریٹ ختم کرنے کے حکم کے خلاف احتجاج اور نعرے بازی کی ہے۔
ایک ریسٹورینٹ کی انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناع حاصل کرلیا ہے۔ سی ویو دو دریا پر بین الاقوامی معیار کے 17 ریسٹورینٹس قائم ہیں۔ مالکان کا کہنا ہے کہ 17 ریسٹورینٹ میں 10 ہزار ملازمین کام کرتے ہیں جن کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ ادھر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے کہا ہے کہ ریسٹورنٹس کے مالکان کے ساتھ ان کا معاہدہ جون میں ختم ہورہا ہے۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے دودریا پر قائم ریسٹورنٹس کو دو ماہ میں کاروبار بند کا نوٹس دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ جون سے قبل ریسٹورنٹس بند کردیں۔ اطلاعات کے مطابق دو دریا پر ریسٹورینٹس بند کرکے وہاں بلند رہائشی و کمرشل عمارتیں اور ہوٹلز تعمیر کیے جائیں گی۔
The post کراچی دو دریا پر 3 ریسٹورینٹس بند، ملازمین کا احتجاج appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Fbr6gl
via IFTTT
عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجاتFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
اسلام آباد: عطا الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی اخراجات کی آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی جس میں پتہ چلا کہ ان پر 20 کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں ایم ڈی پی ٹی وی کے اخراجات کی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی رپورٹ پیش کی گئی۔ آڈٹ حکام نے بتایا کہ پی ٹی وی کے چیئرمین کو تنخواہ نہیں ملتی، سابق چیئرمین عطاء الحق قاسمی کی اہلیت ایک گاڑی کی تھی، لیکن انہیں پروٹوکول کے ساتھ ایک سے زائد گاڑیاں ملیں۔
آڈٹ حکام کے مطابق عطاء الحق قاسمی نے اسلام آباد کلب کی ممبرشپ بھی حاصل کی جس کے اخراجات پندرہ لاکھ روپے تھے، یہ تمام اخراجات پی ٹی وی نے برداشت کیے ہیں، عطاء الحق قاسمی نے 23 لاکھ روپے کے تفریحی اخراجات بھی کیے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عطاء الحق قاسمی کی تقرری قانونی تھی یا غیر قانونی یہ تعین عدالت کرے گی، لیکن 15 لاکھ میں اسلام آباد کلب کی ممبر شپ کیسے دی گئی؟ کیا ایسی رکنیت دی جا سکتی ہے، گیسٹ ہاؤس کا بل تک 20 لاکھ روپے کا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عطا الحق قاسمی نے پروگرام کی تشہیر پر 20 کروڑ خرچ کیے
عدالت نے آڈٹ رپورٹ عطاء الحق قاسمی کی وکیل عائشہ حامد کو دیتے ہوئے کہا کہ 2 ہفتوں میں رپورٹ پر اعتراضات دے دیں، رپورٹ پرویز رشید کو بھی دی جائے، ممکن ہے عطاء الحق کی تقرری کے ذمہ داران کو یہ تمام پیسے ادا کرنا پڑیں۔ چیف جسٹس نے پوچھا کہ عطاء الحق قاسمی پر کل کتنے اخراجات آئے۔ آڈٹ حکام نے بتایا کہ عطاء الحق قاسمی پر 20 کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہو سکتا ہے اعلیٰ سطح کے لوگوں کو یہ رقم ادا کرنا پڑے۔
دوران سماعت پی ٹی وی کی ملازمہ نے درخواست کی کہ پی ٹی وی ملازمین کے معاملے پر بھی ازخود نوٹس لیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میں نے ازخود نوٹس لینا بند کردئیے ہیں، آخری از خود نوٹس آپ کی درخواست پر لے لوں؟ کیس کی سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئی۔
The post عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجات appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HMqgfk
via IFTTT
میری مرضی اور شانہ بہ شانہFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
گزشتہ دنوں یہ نعرے یعنی کہ ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ اور مردوں کے برابر حقوق دو، اور خواتین کی آزادی کا واویلا کرنے والی مغرب زدہ خواتین کے ٹولوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر واہیات قسم کے نعروں کے ساتھ سامنے آتی رہیں، جن کا مقصد ظاہری طور پر خواتین کے حقوق کی بات کرنا، جبکہ اندرون خانہ ان کا مقصد خواتین کو مغربی معاشروں کی طرح پاکستان جیسے معاشروں میں بھی ایک ٹول کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔
اپنے انہی مذموم مقاصد کا پرچار کرتی یہ چند ایک مغربی ثقافت کی نمائندہ خواتین چاہتی ہیں کہ آنے والی نسلوں میں بگاڑ پیدا کریں تا کہ پاکستان کا معاشرہ ترقی کے راستوں سے ہٹ جائے۔ اب ان خطر ناک عزائم کے سامنے چند ایک درد دل رکھنے والے بھی نکل کر سامنے آ گئے اور انہوں نے مختلف پیشہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں پلے کارڈز پکڑا کر ان نام نہاد بی بیوں کو شانہ بہ شانہ کام کرنے کی آفر کی۔ جیسے کہ اپنی جوتی خود سلائی کرو، پانی کی بوتل خود بدلو، اپنے گٹر خود صاف کرو، اپنا پنکچر خود لگاؤ، آؤ بی بی شانہ بہ شانہ وغیرہ…
دراصل دیکھا جائے تو دونوں ہی انداز درست نہیں ہیں، کیونکہ ایک طرف سے پہلے شدید قسم کی شدت دکھائی گئی اور یقیناً یہ انجان اور نادان خواتین کا گروہ ہے کہ جو دانستہ یا پھر نادانستہ طور پر مغرب کی گلی سڑی ثقافت کا پرچار کرنے میں مصروف عمل ہے۔ جبکہ ان چند ایک کو جواب دینے کے لیے جو طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے، ہو سکتا ہے کسی حد تک متاثر کن ہو، لیکن اجتماعی طور پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے اور معاشرے میں موجود مرد و زن میں ایک لکیر کھینچ سکتا ہے جو کہ دین اسلام کسی صورت اجازت نہیں دیتا ہے۔
دراصل پہلا گروہ تو مغربی ثقافت کے پرچار میں اندھا ہوا ہے، اگر یہ گمراہ گروہ تھوڑی سی بھی تحقیق کر لیتا تو اسے علم ہوتا کہ پاکستان کے معاشرے میں خواتین کا جس قدر احترام ہے شاید کسی اور معاشرے میں ایسا نہیں ملے گا۔
خواتین کی آزادی کا نعرہ کیا ہے؟ یہ ایک ایسا دلفریب نعرہ ہے جو خواتین کی عفت و پاکیزگی کو نیست ونابود کر چھوڑتا ہے۔ اور اس نعرے کی ایجاد مغربی معاشروں نے کی ہے جہاں عورت کو پاؤں کی جوتی سے بھی کم کا درجہ حاصل ہے، اور نیم برہنہ عورت کو پیش کرکے سمجھا جاتا ہے کہ یہ عورت کی عزت کی جارہی ہے۔
اس کے برعکس حقیقت میں اس معاشرے کی سمجھدار خواتین بھی اس کو اپنی توہین ہی سمجھتی ہیں۔ خواتین کی آزادی کے نام پر خواتین کا استعمال اور استحصال اخلاقی و مذہبی عنوان سے مغربی معاشرے میں بھی بدترین سمجھا جاتا ہے, لیکن کیا کیجیے کہ یہ وبا اب پاکستا ن میں پھیلا کر پاکستان کے معاشرے کو کھوکھلا کرنے کی گھناؤنی سازش کی جا رہی ہے۔ اور اس سازش کو عملی جامہ پہنانے کےلیے بھی خواتین کا استعمال ٹھیک اسی طرح کیا جا رہاہے جس طرح مغربی معاشروں میں کیا جاتا ہے؛ اور اس طرح کے افعالِ بد پر تنقید کرنے والوں کو اب دقیانوسی اور نہ جانے کیا کیا القاب دیے جائیں گے۔
اس پورے عنوان پر مجھے ایک واقعہ یاد آرہا ہے جسے میں قارئین کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں، تا کہ مغرب زدہ اپنی مرضی کرنے والی ان چند ایک خواتین کو احساس ہوسکے کہ وہ کس غلطی کا ارتکاب کر رہی ہیں جو آئندہ آنے والی نسلوں کو بھی تباہ کر دے گی۔
بابا جی کھیت میں بھینس کو جوت کر ہل چلا رہا تھا اور چھپر میں بیل صاحب آرام فرما رہے تھے۔ کسی سیانے کا گزر ہوا۔ اس نے بابا جی سے پوچھا :” یہ کیا تماشا ہے؟ تم نے بیل کو چھپر کے نیچے باندھا ہے اور بھینس کو ہل میں جوت رکھا ہے؟”
بابا جی نے کہا : “یہ بی بی شہر سے آئی ہے۔ اس کی سہیلیوں نے اسے سمجھا کر بھیجا تھا کہ دیہات میں مادہ جنس کو حقوق پورے نہیں ملتے، لہذا تم پہلے ہی دن اپنے مالک سے اپنے حقوق کی بات کرنا۔ اس نے مجھ سے مطالبہ کیا کہ مجھے بیل کے برابر حقوق چاہیں ‘‘۔ میں نے کہا :” بیل تو ہل جوتتا ہے ‘‘۔ اس نے کہا : “میں گھر میں قید ہو کر نہیں رہ سکتی۔ جو کام بیل کرتا ہے وہ میں بھی کر سکتی ہوں۔ چنانچہ میں نے اسے ہل جوتنے پر لگا دیا۔ اب یہ خوشی خوشی کھیت میں بھی کام کرتی ہے اور دودھ بھی دیتی ہے۔ بیل کے پاس کرنے کو کام نہیں، لہذا وہ سارا دن چھپر میں آرام کرتا ہے اور بھینس کو مزید اپنے حقوق مانگنے پر اکساتا رہتا ہے۔‘‘
بہر حال، یہ کہانی بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان کے خوبصورت ترین معاشرے کے اقداروں کو جانے بغیر سڑکوں پر نکل آنے والی یہ نام نہاد آزاد خیال کہلانے والی خواتین یہ بھی جان سکیں کہ ہمارے معاشرے میں خواتین آج بھی مردوں کے شانہ بہ شانہ کام کر رہی ہیں۔ اور یہ ہمارا ہی معاشرہ ہے کہ جہاں خواتین کے احترام میں لوگ خواتین کو کسی قطار میں نہیں لگنے دیتے بلکہ خود اپنی جگہ چھوڑ دیتے ہیں۔ آج بھی ہمارے اسپتالوں، کالجز، یونیورسٹیز، اسکولوں، درسگاہوں، دفاتر، عدالتوں اور سیکورٹی فورسز سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی کے ہر معاملہ میں خواتین آگے آگے نظر آتی ہیں اور مردوں کے شانہ بہ شانہ کام کر رہی ہیں۔ لیکن مغرب زدہ یہ خواتین میری مرضی کے نعرے لگانے والی شانہ بہ شانہ کام کرنے کا مقصد کچھ اور ہی نکال کر پیش کرنا چاہتی ہیں جسے پاکستان کی خواتین نے مسترد کر دیا ہے؛ اور مستقبل میں بھی اس طرح کے فرسودہ نظریات کو کبھی پنپنے کا موقع نہیں ملے گا۔
خلاصہ یہ کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے کہ جس نے نہ صرف خواتین بلکہ مردوں، اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والوں کے حقوق کو بیان کیا ہے۔ بس ضرورت اس امر کی ہے کہ معاشرے کا ہر فرد اپنے حقوق کے حصول کے ساتھ ساتھ اپنے اوپر عائد کئے گئے فرائض کو بھی ادا کرے تو پھر ایسی نوبت ہی نہیْْْں آئے گی۔ اور یہ بات حقیقت ہے کہ کوئی بھی ذی شعور اور حیا یافتہ معاشرہ اور اس کی خواتین ایسے فرسودہ نعروں کو کیسے پنپنے دے سکتی ہیں ؟
یقیناً یہ مغرب کے پے رول پر کام کرتی ایسی خواتین ہیں کہ جن کا مقصد صرف اور صرف اپنے بینک اکاؤنٹس بھرنا ہے، اور پھر یہاں سے مغربی دنیا میں کوچ کر جانا ہے۔ لہٰذا ایک قوم اور ملت ہونے کے ناطے ہم سب کا فرض ہے کہ بے حیائی کو پروان چڑھانے والے ایسے تمام عناصر چاہے وہ مردوں میں ہوں یا خواتین میں، ان کا سدِ باب کرنا ہو گا اور ان کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ ورنہ ہماری آئندہ نسلیں ان کے فرسودہ نظام کی فرسودہ روایات اور نعروں میں گم ہو جائیں گی اور پھر تاریخ میں کہیں نشان بھی باقی نہ ہو گا۔
نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کردیجیے۔
The post میری مرضی اور شانہ بہ شانہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HqelnO
via IFTTT
حنا ربانی کھر اور ان کے والد پر جعلسازی کا مقدمہ درجFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
مظفر گڑھ: سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے بھائی نے اپنی بہن اور والد پر جعلسازی کا مقدمہ درج کرادیا۔
مظفر گڑھ میں سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، ان کے والد پیپلز پارٹی کے ایم این اے نور ربانی کھر سمیت 28 افراد کیخلاف اینٹی کرپشن میں جعلسازی کا مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ حنا ربانی کھر کے بھائی عبدالخالق کھر نے درج کرایا ہے۔ کیس میں فراڈ ، جعلسازی سمیت دیگر دفعات درج کی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حنا ربانی کھراورعمران خان دنیا کے پرکشش سیاستدان
عبدالخالق کھر نے الزام لگایا کہ ملزمان نے جعلسازی سے غیر قانونی طور پر اراضی اپنے نام منتقل کرائی۔ عبدالخالق کھرنے کچھ عرصہ قبل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو جعل سازی سے جائیداد منتقل کرنے پر ملزمان کے خلاف درخواست دی تھی۔ انٹی کرپشن پولیس مظفرگڑھ نے معاملے کی تحقیقات کیں اور فراڈ ثابت ہونے پر مقدمہ درج کرلیا۔
The post حنا ربانی کھر اور ان کے والد پر جعلسازی کا مقدمہ درج appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HpMT5R
via IFTTT
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائدFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایف پی ایس سی میں اسلام آباد کا کوٹہ مقرر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن معروف افضل اور دیگر افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل ارشد محمود کیانی نے وفاق کی نمائندگی کی۔
ہائیکورٹ نے ملک بھر میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کا عمل روکنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ جب تک ایف پی ایس سی میں اسلام آباد کا کوٹہ مقرر نہیں ہوتا، حکم برقرار رہے گا۔ سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن معروف افضل نے درخواست کی کہ اس پراسس کو نہ روکیں ورنہ ملک بھر کے طلبا متاثر ہوں گے، کوٹہ مقرر کرنے سے اسلام آباد کے لوگوں کا نقصان ہوگا۔
جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے کہا کہ کوئی نقصان نہیں ہوگا اسلام آباد کے شہری اوپن میرٹ پر بھی آسکتے ہیں، 56 سال سے اسلام آباد کے ڈومیسائل ہولڈرز کے ساتھ ظلم ہورہا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے استفسار کیا کہ وفاقی سیکرٹریز میں ارشد مرزا اور فواد بٹ کشمیر کے کوٹہ پر آئے، کیا اسلام آباد کا کوئی ہے؟۔
معروف افضل نے کہا کہ جی ابھی تک اسلام آباد سے کوئی نہیں آیا، کابینہ 2013 سے اس معاملے کو دیکھ رہی ہے پراسس جلد مکمل ہوجائے گا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ پانچ سال میں آپ نے کچھ نہیں کیا، لیکن اب پراسس کو معطل کرتے ہیں پھر دیکھیں گے۔
The post فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HpncSW
via IFTTT
یورینس نظامِ شمسی کا سب سے ’بدبودار‘ سیارہ ہے، ماہرینFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
کیمبرج: ماہرینِ فلکیات نے کہا ہے کہ اگریورینس کو نظامِ شمسی کا سب سے بدبودار سیارہ کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا، کئی عشروں کی تحقیق کے بعد ماہرین نے پہلی بار کہا ہے کہ اس کے بادلوں میں ہائیڈروجن سلفائیڈ موجود ہے جو بہت تیز بو کی وجہ بنتی ہے۔
اس سے قبل ان بادلوں کی کیمیائی ترکیب جاننے کا کوئی بہتر طریقہ سامنے نہیں آیا تاہم اتنا معلوم تھا کہ میتھین گیس کی موجودگی سے یہ سیارہ نیلگوں مائل دکھائی دیتا ہے۔ اس کے بعد ناسا کا وائیجر دوم خلائی جہاز جب یورینس کے قریب سے گزرا تو اس نے وہاں ہائیڈروجن اور ہیلیئم کی موجودگی کا انکشاف بھی کیا۔
اس کے بعد یہ خلائی جہاز یورینس سے دور ہوتا گیا اور اس سیارے پر خاص تحقیق نہ ہوسکی۔ اب معلوم ہوا ہے کہ یورینس پر پانی، امونیا اور ہائیڈروجن سلفائیڈ بھی پائی جاتی ہے۔ طاقتور جیمنائی دوربین سے جامعہ آکسفورڈ کے ماہرین نے ایک خاص قسم کی طیف نگاری (اسپیکٹرو اسکوپی) کے ذریعے جب یورینس کے بادلوں کو دیکھا تو اس میں گیس کی ایک باریک پرت دکھائی دی جو ہائیڈروجن سلفائیڈ پر مشتمل ہے۔
اس طرح یورینس پر امونیا اور ہائیڈروجن سلفائیڈ دونوں ہی موجود ہیں اور یہ دونوں تیز بدبودار گیسز ہیں۔ فلکیات دانوں کے خیال میں ہائیڈروجن سلفائیڈ کی دریافت سے اس سیارے کے بہت سے رازوں سے پردہ اٹھانا ممکن ہوگا۔ یورینس کا اوسط درجہ حرارت منفی 200 درجے سینٹی گریڈ ہے۔
واضح رہے کہ ہائیڈروجن سلفائیڈ وہ گیس ہے جو تیل کے کنووں سے بھی خارج ہوتی ہے جبکہ اس کی بدبو سڑے ہوئے انڈے جیسی تیز اور شدید ناگوار ہوتی ہے۔
The post یورینس نظامِ شمسی کا سب سے ’بدبودار‘ سیارہ ہے، ماہرین appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2qW718J
via IFTTT
نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھیFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
نیویارک: اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔
سلامتی کونسل میں نوجوان، امن و سلامتی کے موضوع پر مباحثہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ دیرینہ تنازعات اور غیر ملکی قبضوں کی وجہ سے نوجوانوں کو خطرات ہیں، نوجوانوں کو مسلح تصادم میں شمولیت سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے، نوجوانوں کو جنگ کا ایندھن بنانے کی بجائے قیام امن میں شراکت دار بنایا جائے۔
From my statement in the Security Council today in the debate on Youth, Peace and Security https://t.co/BCgAlpTmDp
— Maleeha Lodhi (@LodhiMaleeha) April 23, 2018
In UNSC on "Youth, Peace and Security," @PakistanUN_NY cites SG that "no one is born a terrorist" but unresolved frustration over long periods is dangerous. If youth have nothing to live for, youth will find something to die for. We must carefully debunk false images of youth.
— GlobalActionPW (@GlobalActionPW) April 23, 2018
ملیحہ لودھی نے کہا کہ دنیا کی آبادی کا 46 فیصد 25سال سے کم عمر کے نوجوانوں پر مشتمل ہے، نوجوان معاشی اور سماجی ترقی، مؤثر اداروں کے قیام کے معمار ہیں، پاکستان نے انتہا پسندی کے تدارک کیلئے جامع حکمت عملی اختیار کی ہے اور نوجوان نسل کو معاشرے کا پیداواری رکن بنارہا ہے۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ کوئی ماں کے پیٹ سے دہشت گرد بن کر پیدا نہیں ہوتا لیکن ناختم ہونے والی مایوسی کی طویل رات خطرناک ثابت ہوتی ہے۔ اگر نوجوانوں کے پاس جینے کا کوئی مقصد ہی نہ ہو تو وہ مرنے کے لیے کوئی مقصد تلاش کرلیتے ہیں، ہمیں نوجوان نسل کے غلط امیج کو ذمہ داری کے ساتھ ختم کرنا ہوگا۔
The post نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HXLoNq
via IFTTT
بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوشFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
جکارتہ: انڈونیشیا کے قدیم قبائلی ہزاروں برس سے سمندر کے کنارے رہتے ہیں، ان کی اکثریت کشتیوں میں رہتی ہے اور وہ کسی بیرونی آلے کے بغیر 13 منٹ تک پانی کے اندر رہتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں۔
یہ افراد باجاؤ قبائل سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک عرصے سے ماہرین ان پر تحقیق کررہے ہیں۔ سائنس ایک عرصے تک ان کی اس حیرت انگیز صلاحیت کی وجہ جاننے سے قاصر رہی ہے کہ آخر وہ پانی کی گہرائی میں سانس لیے بغیر کیسے رہتے ہیں۔
انڈونیشیا میں باجاؤ افراد کو سمندری خانہ بدوش بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ زیادہ تر وقت کشتیوں اور پانیوں میں ہی گزارتے ہیں۔ کیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق کرکے بتایا ہے کہ ان کے جسم کا اہم عضو یعنی پِتّہ (اسپلین) بقیہ افراد کے مقابلے میں 50 فیصد بڑا ہوتا ہے جو انہیں پانی میں غیرمعمولی وقت تک رہنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پِتّے کی جسامت انسانوں کی پانی میں رہنے کی صلاحیت یا ڈائیو ریفلیکس میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
انسانوں کا اہم عضو پِتّہ دل اور دماغ کو آکسیجن کی تقسیم میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جیسے ہی دل کی دھڑکن سست ہوتی ہے، اہم اعضا کو خون زائد مقدار میں پہنچنا شروع ہوجاتا ہے۔ اس موقع پر پِتّہ سکڑتا اور پھیلتا ہے اور خون کے سرخ خلیات کو زیادہ بہتر انداز میں جسم میں گردش کرنے میں مدد دیتا ہے۔ عام افراد میں ضرورت کے وقت پِتّہ آکسیجن کی 9 فیصد مقدار بڑھاتا ہے لیکن انڈونیشیائی قبائلیوں میں اس کی شرح بہت زیادہ ہوتی ہے۔
پِتّے اور آکسیجن پر تحقیق کرنے والی ماہر میلیسا لارڈو کہتی ہیں کہ سمندر میں طویل وقت گزارنے والی سیلز میں سے بعض کے پتے غیرمعمولی طور بڑے ہوتے ہیں، اگر اس طرح سمندری جانور زیادہ وقت پانی میں گزا رسکتے ہیں تو خود انسان بھی اس کی بدولت آکسیجن کے بغیر زیادہ دیرتک پانی میں رہ سکتے ہیں۔
کیمبرج کے سائنس دانوں نے کئی ماہ باجاؤ افراد کے ساتھ گزارے ہیں جن میں بڑوں اور بچوں کے الٹرا ساؤنڈ، خون کے نمونے اور جینیاتی سیمپل لے کر ان کا موازنہ دیگر آبادیوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ باجاؤ میں ایک ہی تبدیل نوٹ کی گئی جو ان کا غیرمعمولی طور پر بڑھا ہوا پِتّہ تھا۔
پھر ڈی این اے کے تجزیئے سے معلوم ہوا کہ یہاں کے لوگوں میں ایک جین PDE10A بہت سرگرم ہے جو تھائرائیڈ ہارمون زیادہ بنارہا ہے جس کے نتیجے میں پِتّہ بڑا ہورہا ہے۔
اس کے بعد ماہرین نے کئی افراد کے سروے کے بعد کہا کہ باجاؤ کے لوگ اوسطاً روزانہ 60 فیصد وقت پانی میں گزارتے ہیں۔ ایک غوطے میں وہ 230 فٹ یا 70 میٹر گہرائی تک پہنچتے ہیں اور وہاں 12 سے 13 منٹ تک آکسیجن کے بغیر رہتے ہیں۔
The post بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوش appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2FbpB1I
via IFTTT
آئی سی سی میٹنگز، پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروعFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
کولکتہ: آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع ہوگئی۔
آئی سی سی میٹنگز اتوار سے کولکتہ میں شروع ہوگئی ہیں، ان میں شرکت کیلیے پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی بھی پہنچے ہوئے ہیں، وہاں پر دونوں ممالک میں باہمی سیریز کے حوالے سے کنٹریکٹ کا معاملہ بھی چھایا ہوا ہے۔
بی سی سی آئی کے سیکریٹری امیتابھ چوہدری نے ایک بار پھر اسے معاہدہ ماننے سے ہی انکار کردیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ تو صرف اظہار دلچسپی کا خط تھا، میں اسے کنٹریکٹ قرار دینے کے اصرار پر پی سی بی کوقصور وار قرار نہیں دوں گا مگر حقیقت یہی ہے کہ یہ معاہدہ نہیں ہے، ان پر دراصل اپنے ملک میں دباؤ ہے اور میں یہ بات اچھی طرح سمجھتا ہوں۔
امیتابھ چوہدری نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ بی سی سی آئی اور پی سی بی میں واضح طور پر یہ بات طے ہوئی تھی کہ اگر آئی سی سی کے نئے مالیاتی ماڈل کا فیصلہ نہیں ہوا تو پھر یہ خط بے اثر ہوجائے گا۔
دوسری جانب نجم سیٹھی نے کہاکہ بی سی سی آئی کہتا ہے کہ انھیں حکومت اجازت نہیں دیتی، ہمارا موقف ہے کہ آپ حکومت سے اجازت مانگتے کیوں ہیں،آئی سی سی نے یہ واضح کیا ہوا ہے کہ کرکٹ معاملات میں کسی قسم کی مداخلت نہیں ہونا چاہیے،اگر یہ معاملہ تھا بھی تو پھر آپ کو کنٹریکٹ میں یہ بات شامل کرنا چاہیے تھی مگر آپ نے ایسا نہیں کیا تو پھر کیا مسئلہ ہے۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ دونوں ٹیموں کو جنوبی ایشیائی شائقین کی خاطر ایک دوسرے سے کھیلنا چاہیے،گیند اس وقت بی سی سی آئی کے کورٹ میں ہے، ہمیں امید ہے کہ جلد ہی منطقی سوچ غالب آئے گی اور دونوں ٹیمیں پھر سے اچھی کرکٹ کھیلنے لگیں گی، میرا ذہن یہ کہتا ہے کہ جلد یا بدیر ہمیں اس معاملے کا بہتر حل نکالنا ہوگا۔
یاد رہے کہ پاکستان نے باہمی سیریز کے حوالے سے معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے بھارت کیخلاف70 ملین ڈالر ہرجانے کا کیس آئی سی سی کی ڈسپیوٹ کمیٹی میں کیا ہوا ہے، جس پر تین رکنی ٹریبونل بھی قائم ہوچکا اور سماعت اکتوبر میں ہوگی۔ نجم سیٹھی نے کہاکہ ٹریبیونل کے احکامات کی وجہ سے مجھے اس معاملے پر بات کرنے کی آزادی نہیں،اس لیے میں کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔
The post آئی سی سی میٹنگز، پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2qW9LCN
via IFTTT
مانع حمل ادویہ سے خواتین کے دماغ سکڑنے کا انکشافFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
کیلیفورنیا: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مانع حمل ادویہ خواتین کے دماغ کو سکیڑ کر اس کی ساخت اور کارکردگی کو متاثر کرسکتی ہیں۔
کیلیفورنیا یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے 90 خواتین کے دماغوں کے اسکین کا بغور مطالعہ کیا اور دیکھا کہ مانع حمل ادویہ استعمال کرنے والی خواتین کے دماغ کے دو اہم حصوں کی جسامت سکڑ گئی تھی۔
یہ دونوں حصے کارٹیکس کے اوپری اور اندرونی حصے ہیں جو جذبات، قوت فیصلہ اور مسرت کے لمحات میں لطف اندوزی کے افعال سرانجام دیتے ہیں۔ ان حصوں کی کمزوری ڈپریشن کا باعث بنتی ہے اور خواتین خوشگوار احساسات سے عاری ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔
محققین نے یہ بھی مشاہدہ کیا کہ کھائی جانے والی مانع حمل ادویہ سے کچھ خواتین میں منفی خیالات ابھرنے لگتے ہیں جو ان کے روزمرہ کاموں کی انجام دہی میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہیں۔ اسی طرح ملازمت پیشہ خواتین کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے۔
اس تحقیق میں خواتین کی کم تعداد کو شامل کیا گیا تھا لیکن ماہرین امراض خواتین کا بھی کہنا ہے کہ کلینیکل پریکٹس کے دوران مانع حمل ادویہ استعمال کرنے والی خواتین کے جذبات میں تیزی سے تبدیلیوں کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔
اس سے پہلے 2010 میں آسٹریلیا میں کی جانے والی ایک اور تحقیق سے ثابت ہوا تھا کہ مانع حمل ادویہ استعمال کرنے والی خواتین کے دماغ کی ساخت تبدیل ہوجاتی ہے جس کے باعث ان کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے۔
دوسری جانب طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان دونوں تحقیقات کے نتائج سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ مختصر ترین تحقیقات ہیں چنانچہ اس حوالے سے ابھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے جس کے بعد ہی مانع حمل ادویہ کے مستقبل کا فیصلہ کیا جاسکے گا۔
The post مانع حمل ادویہ سے خواتین کے دماغ سکڑنے کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Joc9d1
via IFTTT
In Brexit, Economic Reality Competes With Nostalgia for Bygone Days
By DAVID SEGAL from NYT Business Day https://ift.tt/2KaA7Kf
Gender Pay Gap? Maybe Not in the Corner Office, a Study Shows
By ANDREW ROSS SORKIN from NYT Business Day https://ift.tt/2Jk7SHD
China reassures Pakistan on ties ahead of Xi's meeting with India's Modi
China on Monday reassured Pakistan that relations between the two countries were as firm as ever and would "never rust", ahead of a meeting this week between President Xi Jinping and Indian Prime Minister Narendra Modi that could unnerve Islamabad. China and Pakistan like to call each other "all weather friends" and their traditional close ties have long been viewed with suspicion by Pakistan's neighbor and traditional enemy, India.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2qStMea
'Hospital... Refusing to Give Him Oxygen': UK Baby Alfie Evans Removed from Life Support
from CBNNews.com https://ift.tt/2vF7oK9
Royal Baby: Duchess of Cambridge Kate Middleton Gives Birth to Boy
from CBNNews.com https://ift.tt/2qRcT3F
پیر، 23 اپریل، 2018
South Korea Silences Propaganda Loudspeakers on Border With North
By CHOE SANG-HUN from NYT World https://ift.tt/2FbOHgY
His Father Aided a Dictator. Paraguay Elected Him President.
By SANTI CARNERI and ERNESTO LONDOÑO from NYT World https://ift.tt/2K86xoG
By Stifling Migration, Sudan’s Feared Secret Police Aid Europe
By PATRICK KINGSLEY from NYT World https://ift.tt/2Fa9EbM
Quotation of the Day: State and Local Jobs Under Siege as a Middle-Class Gateway
By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2F88qy2
No Corrections: April 23, 2018.
By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2qO2ypm
Brexit, Emmanuel Macron, Hemp: Your Monday Briefing
By DAN LEVIN from NYT Briefing https://ift.tt/2JjTjUx
‘Westworld’ Season 2 Premiere: Freedom’s Just Another Word
By SCOTT TOBIAS from NYT Arts https://ift.tt/2F8TsYm
‘Trust’ Season 1, Episode 5: Last Supper
By NATALIE RINN from NYT Arts https://ift.tt/2HlSEkR
‘Billions’ Season 3, Episode 5: The Family We Choose
By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://ift.tt/2K88W2G
Hillary Clinton Avoids Direct Reference to Comey Memos in Speech
By SOPAN DEB from NYT Arts https://ift.tt/2qT8oVx
نچلی ذات سے متعلق توہین آمیز بیان؛ سلمان خان مقدمہ ختم کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئےFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
نئی دہلی: بھارتی اداکار سلمان خان نے ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے خلاف متنازع الفاظ استعمال کرنے کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
دبنگ خان کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں، سلو میاں کبھی کالے ہرن کے کیس میں عدالت کے چکر لگاتے ہیں تو کبھی ہندوؤں کی نچلی ذات کے خلاف متنازع بیان پر مقدمہ درج کردیا جاتا ہے تاہم سلمان پوری کوشش کررہے ہیں کہ کسی طرح ان پر سے مقدمات کو ختم کردیا جائے اور اسی لیے سلمان خان نے اب بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : سلمان خان کے خلاف ایک اور مقدمے کی تیاری
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے عدالت سے ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے خلاف لفظ ’بھنگی‘ استعمال کرنے کے مقدمے کو ختم کرنے کی درخواست کی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : سلمان خان کے بعد کترینہ کیف بھی قانونی شکنجے میں
واضح رہے کہ گزشتہ سال فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران سلمان خان اور شلپا شیٹھی نے ہندوؤں کی والمکی کمیونٹی کے لیے ’’بھنگی‘‘ کا لفظ استعمال کیا تھا۔ جس پر دونوں فلمی ستاروں کے خلاف والمکی کمیونٹی نے شدید رد عمل کا اظہار کیا اور مظاہرے بھی کیے گئے۔
The post نچلی ذات سے متعلق توہین آمیز بیان؛ سلمان خان مقدمہ ختم کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HR2pIR
via IFTTT
Panel: With Barbara Bush passing, mourners remember an age of decency
Waffle House Customer Hailed A Hero After Wrestling Rifle Away From Shooter
Chemical weapons watchdog: inspectors have samples from Douma
A team of inspectors from the Organisation for the Prohibition of Chemical Weapons (OPCW) visited a site in Douma, Syria on Saturday to collect samples as it tries to determine whether such weapons were used there on April 7, the agency said. In a statement, the OPCW said it would now evaluate and consider whether the team needs to make a second visit to Douma. The OPCW has been investigating use of toxic chemicals in Syria's civil war since 2014.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2qRxMLo
Democrats Look To Their Successful 2006 Messaging In Bid To Retake The House
Cluster Bombs Are Back—and America and Russia Can't Get Enough
Russia has just unveiled what it describes as a stealth cluster bomb. Unfortunately, the two biggest arms exporters in the world—America and Russia—have yet to join. Russia is testing the PBK-500U glide bomb, a 1,000-pound GPS-guided weapon with a range of about fifteen miles.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2HDHBH8
Waffle House suspect still being sought; residents on alert
Chinese, Indian leaders to meet this week
Chinese President Xi Jinping and Indian Prime Minister Narendra Modi will meet in central China this week, Beijing announced Sunday, as the Asian powers work to improve strained ties. The two leaders will hold an "informal summit" in the city of Wuhan on Friday and Saturday, Foreign Minister Wang Yi said after talks with his Indian counterpart Sushma Swaraj. Xi and Modi "will set a general direction, identify new goals and create a new dynamic for the growth of China-India relations.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2K4AuG2
Who is Scott Pruitt? EPA chief whose whole career has been dogged by ethics concerns
Early in Scott Pruitt’s political career, as a state senator from Tulsa, Oklahoma, he attended a gathering at the Oklahoma City home of an influential telecommunications lobbyist who was nearing retirement and about to move away. The lobbyist said that after the 2003 gathering, Mr Pruitt – who had a modest legal practice and a state salary of $38,400 – reached out to her. “For those ego-minded politicians, it would be pretty cool to have this house close to the Capitol,” said the lobbyist, Marsha Lindsey.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2F6qs3C
Neo-Nazis hold rock festival in eastern Germany on Hitler's birthday
Several hundred neo-Nazis have gathered in eastern Germany for a far-right rock festival that started on Friday, Adolf Hitler's birthday, while many local residents took a stance against them by attending a festival for peace. The far-right "Schild und Schwert" ("Shield and Sword") festival is being held in the Polish border town of Ostritz from April 20 to April 21. Hitler was born in Austria on April 20, 1889.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2qP3Y2Q
Sean Hannity Isn't A Journalist And Fox News Isn't News
Hundreds of planes in US and EU to undergo emergency inspections after fatal explosion on Southwest flight
Emergency inspections will be carried out on hundreds of aircraft worldwide after an explosion aboard a Southwest Airlines flight led to the death of a passenger. The announcement by the Federal Aviation Administration comes after a woman was almost sucked out of a window on a flight from New York to Dallas on Tuesday, after “an engine failure due to a fractured fan blade". Metal fatigue was believed to have led to a piece of a fan blade coming loose, according to investigators, which then smashed through the engine casing.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2HUEHvu
جنوبی کوریا کا سرحد پر نصب لاؤڈ سپیکرز کے ذریعے پروپیگنڈا نشریات بند کرنے کا اعلان
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2qOj6xu
via IFTTT
امریکہ میں برہنہ شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک، دو زخمی
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2vChewv
via IFTTT
پی ٹی ایم: مفاہمتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2F7Kmeo
via IFTTT
ٹرمپ 2015 کے معاہدے پر قائم رہیں: فرانسیسی صدر
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HC7Rlp
via IFTTT
عامر خان کس مہم کو سر کرنے میں مگن ہیں؟
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2vH9mtK
via IFTTT
کوئٹہ: فائرنگ سے ہزارہ قبیلے کے دو افراد ہلاک
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2vyJsbn
via IFTTT
عامر خان کی رنگ میں واپسی: صرف 40 سیکنڈ میں حریف باکسر ڈھیر
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HiVsPD
via IFTTT
فلم ’کیک‘ اور صنم کی زندگی
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HH9RZl
via IFTTT
’ملانیا گولڈن شاور کو سچ تو نہیں سمجھتی؟‘
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2vxmD7Y
via IFTTT
کابل: ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر خودکش حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 57 ہوگئی
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HDFhQz
via IFTTT
لونڈیہار پن سے باز آئیے
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HiP3rL
via IFTTT
جنسی ہراسگی: ’خاموش رہنا حل نہیں'
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2qQIAJC
via IFTTT
South Korea turns off loudspeaker broadcasts into North
from BBC News - World https://ift.tt/2qXoKwz
Nicaragua president scraps pension cuts after deadly riots
from BBC News - World https://ift.tt/2qTKARg
Elderly dog helps save girl lost in Australian bush
from BBC News - World https://ift.tt/2K6p8kM
Naked gunman kills four in Nashville Waffle House
from BBC News - World https://ift.tt/2HRZHmn
Canadian accused of murder is lynched in Peruvian Amazon
from BBC News - World https://ift.tt/2vwyF1o
Meet the man who's survived a snake, bear and shark attack
from BBC News - World https://ift.tt/2HmQp4P
France approves controversial immigration bill
from BBC News - World https://ift.tt/2qPjECW
Mario Abdo Benítez wins Paraguay's presidential election
from BBC News - World https://ift.tt/2JeIG5t
Climate change: Michael Bloomberg pledges $4.5m for Paris deal
from BBC News - World https://ift.tt/2qTq3fB
Iran nuclear deal: Macron urges Trump to stick with 2015 accord
from BBC News - World https://ift.tt/2HLFCR0
Andrea Nahles: First woman to lead Germany's social democrats
from BBC News - World https://ift.tt/2F7iLdz
Jacinda Ardern: I don't mind the interest in my pregnancy
from BBC News - World https://ift.tt/2K4CKNA
Waffle House shooting 'hero': 'I was saving myself'
from BBC News - World https://ift.tt/2HJvTe2
The ups and downs of Trump and Macron
from BBC News - World https://ift.tt/2qXkBJ1
'In six days I'll lose my voice forever'
from BBC News - World https://ift.tt/2F6Gn1Z
King of the plastic bottle castle
from BBC News - World https://ift.tt/2Hi4CMw
Crossing Divides: Integrating the Swedish way
from BBC News - World https://ift.tt/2HHnfg0
Verne Troyer: Austin Powers star's film and TV moments
from BBC News - World https://ift.tt/2qQlDqS
What does a Trump-Macron bromance mean for the world?
from BBC News - World https://ift.tt/2F5QHao
Africans tackle Hong Kong prejudice with football
from BBC News - World https://ift.tt/2K8dyG0
Manzoor Pashteen: The young tribesman rattling Pakistan's army
from BBC News - World https://ift.tt/2qOcRc2
Fox News Breaking News Alert
Waffle House shooting suspect may have 2 guns, was arrested by Secret Service near White House last year, police say
04/22/18 4:06 PM
Fox News Breaking News Alert
Devin Nunes tells Fox News that review of FBI, DOJ documents shows Russia probe was launched without supporting intel
04/22/18 11:59 AM
Fox News Breaking News Alert
Exclusive: French president Macron tells 'Fox News Sunday' he has a 'very special relationship' with Donald Trump
04/22/18 10:06 AM
Fox News Breaking News Alert
4 dead, several others injured when gunman opens fire at Nashville Waffle House, police say
04/22/18 7:51 AM
Fox News Breaking News Alert
Waffle House shooting leaves 3 dead, 4 wounded; gunman sought
04/22/18 6:30 AM
Twitter Erupts After Obama Makes Melania Trump Smile At Barbara Bush's Funeral
Panel: Is DNC-Trump lawsuit a political stunt?
Sen. Bob Corker Not That Excited About The Leading Republican To Replace Him
10 Zucchini Breads You Won't Believe Are Healthy
Police search for shooter after four killed at Tennessee Waffle House
My Son Suddenly Stopped Talking And I Wasn't Sure If He'd Ever Speak Again
Despite denials, lobbyist tied to condo met with EPA chief
Korean Air boss apologises as hot-tempered daughters resign
Korean Air Chairman Cho Yang-ho on Sunday apologised for the "immature" behaviour of his two daughters and said they would both immediately resign from their company posts following separate controversies. Cho Hyun-min, the younger daughter who is marketing executive at the South Korean flag carrier, is under police investigation for assault after she was accused of throwing water into a man's face at a business meeting. Four years ago her older sister Cho Hyun-ah made global headlines for angrily kicking a cabin crew member off a plane after being served macadamia nuts in a bag rather than a bowl -- an incident quickly dubbed "nut rage".
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2JgGgTS
'Overwhelmed' Letter Carrier Allegedly Held Onto 17,000 Pieces Of Mail
Death toll in Nicaragua protests rises to six
By Oswaldo Rivas MANAGUA (Reuters) - At least six people have died in violent protests in Nicaragua over changes to social security, the Red Cross said on Saturday, as pressure increased on the government of President Daniel Ortega to halt the bloodshed. Nicaraguans have been protesting since Wednesday against the changes that increase worker contributions and lower pensions, sparking one of the biggest crises in the administration of Ortega, a former Marxist guerrilla. Lissett Guido, a spokeswoman for the Red Cross of Nicaragua, said in total five people had died in Managua and another in the municipality of Tipitapa, northeast of the capital.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2HGesej
Avoid romaine lettuce, CDC warns, amid E. coli outbreak
The warning stems from romaine lettuce grown in Yuma, Arizona and shipped across the country, the with CDC telling grocery stores, restaurants, and consumers not to eat the lettuce unless they can be certain it didn’t come from that area.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2vzjtk2
Mitt Romney Fails To Secure Utah Senate GOP Nomination, Will Face Primary
Man killed in random knife attack at California steakhouse
LOS ANGELES (AP) — A homeless man who randomly stabbed a patron in a crowded Southern California restaurant to death as he was holding his daughter was reported just a few hours earlier for disruptive behavior, but police ultimately determined he was not a threat, authorities said Saturday.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2qQRwP0
Australian dog receives police honours for keeping lost child safe
A deaf and partially blind dog that kept a lost three-year-old girl safe in Australian bushland overnight was awarded police honours Saturday after leading rescuers to the child. Emergency services began a search on foot and from the air for Aurora Friday after the young girl wandered off into bushland on a rural property in Queensland state. Seventeen-year-old blue heeler Max stayed with the child through a rainy night before leading family and rescuers to her Saturday morning after more than 15 hours in the wild.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2qNQ00S
NASA Releases Astounding Video Of The Lagoon Nebula To Celebrate Hubble's Birthday
Armenian PM says country needs him as opposition stages ninth day of protests
By Hasmik Mkrtchyan YEREVAN (Reuters) - Tens of thousands of Armenian opposition supporters rallied on Saturday for a ninth consecutive day to demand the resignation of Prime Minister Serzh Sarksyan, but he said the country needed his experience to tackle problems such as Nagorno-Karabakh. Nagorno-Karabakh, a mountainous part of Azerbaijan, is run by ethnic Armenians who declared independence during a conflict that broke out as the Soviet Union crumbled in 1991. The leader of the protests in Yerevan, opposition lawmaker Nikol Pashinyan, said Sarksyan had agreed to talks with the opposition at a hotel in the capital on Sunday morning.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2qNL24q
Iran ex-prosecutor jailed months after sentence: media
A former Iranian prosecutor has finally been taken to prison months after being sentenced over the death in custody of a protestor, the judiciary's news agency said Sunday. The delay in starting Saeed Mortazavi's two-year sentence had caused anger and ridicule in recent weeks, with mocked-up "Wanted" posters appearing for the notorious former prosecutor online and around Tehran. The former chief prosecutor for Tehran was sentenced last year over the death of a protester who had been jailed for taking part in the mass protests over alleged election-rigging in 2009.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2HK2elf
Why a U.S-China War over Taiwan Won't Be Anything Like the Syria Strikes
Judging from recent Chinese words and deeds, next week could see the U.S. Navy attempting to repulse a Chinese assault on nearby Taiwan. The Chinese Communist Party depicts the island as a wayward province and has pledged to restore mainland sovereignty there—by force if necessary. As China amasses military power, improving its chances of imposing a solution at manageable cost, it may define necessary more expansively.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2vBiUpZ