منگل، 1 ستمبر، 2026

سونیا گاندھی کی کتاب پر تنازع اور انڈیا کی سیاست سے جڑے رازوں سے پردہ اٹھنے کی توقع

0 comments
کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کی خود نوشت ’بیلونگنگ: اے جرنی آف لوو‘ نومبر میں شائع ہو رہی ہے جس نے انڈیا میں پہلے ہی سیاسی بحث چھیڑ دی ہے۔ مبصرین کو امید ہے کہ کتاب میں سونیا گاندھی کی سیاست میں آمد، 2004 میں وزارتِ عظمیٰ قبول نہ کرنے کے فیصلے، گاندھی خاندان کی سیاسی میراث، راجیو اور اندرا گاندھی کے قتل کے اثرات، اور کانگریس کے اقتدار کے دور سے متعلق اہم سوالات کے جوابات مل سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/q6Fv7XS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔