پیر، 23 اپریل، 2018

کابل: ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر خودکش حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 57 ہوگئی

0 comments
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکام کا کہنا ہے کہ ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر خودکش حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت کم از کم 57 افراد ہلاک جبکہ 119 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HDFhQz
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔