پیر، 23 اپریل، 2018

فلم ’کیک‘ اور صنم کی زندگی

0 comments
صنم سعید پاکستان کی فلمی صنعت کی مصروف ترین اداکاراؤں میں شامل ہیں۔ حال ہی میں ان کی فلم کیک ریلیز ہوئی اور ڈرامہ آخری سٹیشن منظر عام پر آیا۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون کے ساتھ ایک نشست میں صنم نے اپنے کرئیر کے علاوہ اپنی ذاتی زندگی اور دلچسپیوں کے بارے میں گفتگو کی۔ آئیے سنتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HH9RZl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔