پیر، 25 مارچ، 2019

Is Apple Saying Goodbye to Fashion?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By VANESSA FRIEDMAN from NYT Fashion https://ift.tt/2OoIdBo

May I Have Your Attention, Please?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIM HERRERA from NYT Smarter Living https://ift.tt/2HCHHPL

DealBook Briefing: Mueller’s Done, but Trump Still Faces the Law... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Business https://ift.tt/2OoI0OC

Coordination: No Evidence. Obstruction: More Complicated.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Podcasts https://ift.tt/2HEKgke

Trump’s Shamelessness Was Outside Mueller’s Jurisdiction... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BOB BAUER from NYT Opinion https://ift.tt/2CBnQfL

Trump and Congress: Loving Israel to Death... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THOMAS L. FRIEDMAN from NYT Opinion https://ift.tt/2JCKrhS

Let’s Hear It for State U.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARGARET RENKL from NYT Opinion https://ift.tt/2Wl8Aec

Mueller and the Conspiracy Around the Corner... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHARLIE WARZEL from NYT Opinion https://ift.tt/2UYvkkc

Why Housing Policy Is Climate Policy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SCOTT WIENER and DANIEL KAMMEN from NYT Opinion https://ift.tt/2TxD1w2

Where New York and New Jersey Stand on Marijuana... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AZI PAYBARAH from NYT New York https://ift.tt/2TVWZ8W

کرائسٹ چرچ: وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن نے مساجد حملوں کی اعلی سطحیٰ انکوائری کا حکم دے دیا

0 comments
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کہتی ہیں کہ اس باقاعدہ انکوائری کے ذریعے نیم خودکار ہتھیاروں تک رسائی اور سوشل میڈیا کا ان حملوں میں کردار سے متعلق سوالات کے جوابات بھی ڈھونڈے جائیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UYo08c
via IFTTT

کھانہ بنائیے، لاکھوں کمائیے

0 comments
سیالکوٹ کے رہائشی مبشر صدیق اگرچہ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں مگر وہ کھانہ پکانے کے اپنے یو ٹیوب چینل کے ذریعے گھر بیٹھے ماہانہ لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CEj29e
via IFTTT

Man Arrested After Drugged Orangutan Is Found in Indonesian Airport... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIKE IVES from NYT World https://ift.tt/2Ty2hCx

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://ift.tt/2U8zZT7

How Much Do You Know About Jordan?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Compiled by MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://ift.tt/2YmtQlC

ہندو لڑکیوں کا اغوا،حقیقت کیا ہے؟یہ ویڈیو رپورٹ دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

The Risks to Babies of Older Fathers... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JANE E. BRODY from NYT Well https://ift.tt/2U7HlGv

Will the Supreme Court End Gerrymandering? Arguments Begin This Week.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MICHAEL WINES from NYT U.S. https://ift.tt/2Txmkk9

Mueller Report Offers Clarity for 2020 Candidates: Beat Trump at the Ballot Box... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JONATHAN MARTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2HEX6Px

Adventurous. Alone. Attacked.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MEGAN SPECIA and TARIRO MZEZEWA from NYT Travel https://ift.tt/2HPtluF

Shopping for Ceiling Fans... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIM McKEOUGH from NYT Real Estate https://ift.tt/2TxpUei

‘Not Just One of the Boys’: How Women Fought Their Way to N.Y.’s Seat of Power... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By VIVIAN WANG from NYT New York https://ift.tt/2YmYATQ

Do You Have Satisfying Friendships?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2TqA3ta

Facebook and Google Wired $100 Million for Fake Invoices, Court Documents Show... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACEY FORTIN from NYT Business https://ift.tt/2FzF0fK

Why You Procrastinate. (It Has Nothing to do With Self-Control.)... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHARLOTTE LIEBERMAN from NYT Smarter Living https://ift.tt/2FpWtG8

Pro-Military Party Trails in Thai Election but Is Likely to Govern Anyway... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HANNAH BEECH and MUKTITA SUHARTONO from NYT World https://ift.tt/2UPBlPX

My Friend’s Cancer Taught Me About a Hole in Our Health System... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AARON E. CARROLL from NYT The Upshot https://ift.tt/2Yebm6O

For Many Boys With Duchenne Muscular Dystrophy, Bright Hope Lies Just Beyond Reach... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GINA KOLATA from NYT Health https://ift.tt/2UTnubv

North Koreans Return to Work at Liaison Office With South Koreans... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHOE SANG-HUN from NYT World https://ift.tt/2uthSZI

Learning With: ‘Under the Influence of a “Super Bloom”’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2ut4Z1L

Global Stocks Fall as Pessimism Continues... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT Business https://ift.tt/2UUBBNu

How ‘Us’ Turned Weed Anthem ‘I Got 5 on It’ Into a Creepy Horror Theme... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GARRETT CAPLES from NYT Arts https://ift.tt/2UTgSdd

وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پپیش،پوچھ گچھ شروع (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کیس سے متعلق ریکارڈ سمیت طلب کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد پہنچے تو اس موقع پر کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم ( سی آئی ٹی) کے سربراہ عرفان نعیم منگی نے ان سے ملاقات کی جس کے بعد وہ انہیں اپنے ہمراہ پوچھ گچھ کے لیے مختص کمرے میں لے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ سے 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔نیب کی سی آئی ٹی نے انہیں 26 اپریل کو طلب کیا تھا تاہم انہوں نے درخواست کی تھی کہ انہیں ایک روز قبل پیش ہونے کی اجازت دی جائے جسے بعدازاں منظور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ میں پیش ہوں گے جہاں ان سے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 20 مارچ کو نیب کی کمائنڈ انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرایا تھا۔

The post وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پپیش،پوچھ گچھ شروع appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HGzf1L
via IFTTT

زنجیروں میں جکڑی یہ خاتون کون ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ساہیوال (جی سی این رپورٹ)ساہیوال میں کئی ہفتوں سے زنجیڑوں میں جکڑی اور شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ مشتبہ ملزم نے ساہیوال کے علاقے شیران والی گلی میں واقع مکان میں اپنی بیوی کو مبینہ طور پر 20دن سے رکھا ہوا تھا، پولیس کو محلے والوں نے اطلاع دی اور غلہ منڈی پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے خاتون کو بازیاب کرا لیا۔ٹی وی فوٹیج میں ایک خاتون کو کمرے میں ہاتھ بندھے اور اس کے پیر دیوار سے بندھی زنجیر میں جکڑے ہوئے دکھائے گئے تھے۔خاتون نے بازیاب کرائے جانے کے بعد پولیس کو بتایا کہ میرے شوہر اور سسرال والے مجھے باندھ کر مارتے پیٹتے تھے۔پولیس نے مشتبہ ملزم کو گرفتار کر کے پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 342 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کی جانب سے ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزم اپنی بیوی کو اس بہانے سے زنجیڑوں میں جکڑ رکھا تھا کہ اس پر بدروح آتی ہے اور روز بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتا تھا، اس نے ایک نومولود سمیت دو بچوں کو بھی اپنی بیوی سے دور کر دیا تھا۔پولیس کا ابتدائی طور پر کہنا تھا کہ خاتون ذہنی مریضہ ہیں اور انہوں نے ایک مرتبہ خودکشی کی بھی کوشش کی لیکن دو بچوں کی ماں نے اپنے بیان میں اس تاثر کو مسترد کردیا۔بازیاب کرائی گئی خاتون اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے۔تفتیشی افسر افضل گل نے بتایا کہ خاتون کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا جو اس کی ذہنی حالت کے بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی۔ان کے بچے ابھی شوہر کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں جبکہ پولیس نے ملزم کے بھائی کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

The post زنجیروں میں جکڑی یہ خاتون کون ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Wo3QVo
via IFTTT

فلم فیئر ایوارڈ میں محبتوں کا برملا اظہار، فلم راضی اور پدماوت کی دھوم

0 comments
بالی وڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ فلم فیئر ایوارڈز میں پاکستان اور انڈیا پر مبنی فلم 'راضی' کی دھوم رہی۔ اداکار رنویر سنگھ کو ان کی اہلیہ اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے ایوارڈ دیا تو رنویر نے اسے کیسے لیا اور کیا کہا؟ تفصیل یہاں پڑھیے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TUn8VC
via IFTTT

Seven injured as Gaza rocket hits home in central Israel....

0 comments
It is the furthest a Palestinian rocket has reached in Israel since a 2014 conflict in Gaza.

from BBC News - World https://ift.tt/2CMK4eX

10 Days After Christchurch Shootings, Jacinda Ardern Announces a Trip to China... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHARLOTTE GRAHAM-McLAY from NYT World https://ift.tt/2FkHT2k

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

شارجہ (جی سی این رپورٹ)آسٹریلین فاسٹ بالر جھائے رچرڈسن پاکستان کے خلاف دوسری ون ڈے میچ کے دوران زخمی ہو کر سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی ورلڈ کپ میں بھی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔شارجہ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں رچرڈسن نے پانچ اوورز میں 16 رن دے کر دو وکٹیں لیں لیکن میچ کے 11ویں اوور میں فیلڈنگ کرتے ہوئے بری طرح گر گئے اور میدان سے باہر چکے گئے۔کرکٹ آسٹریلیا نے فاسٹ بالر کی انجری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رچرڈسن کا کنڈھا اتر گیا ہے اور وہ وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔بورڈ نے مزید بتایا کہ 22سالہ فاسٹ بالر پیر کو پرتھ لوٹیں گے اور وہاں طبی معائنے کے بعد اس بات کا اندازہ ہو گا کہ ان کی انجری کس حد تک سنگین نوعیت کی ہے۔آسٹریلین اسپنر نیتھن لایون نے رچرڈسن کی انجری پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بالر بہت اچھی فارم میں تھے اور اور انجری کی وجہ سے وہ بہت زیادہ مایوس ہیں۔اس انجری کے سبب رچرڈسن کی رواں سال انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے اور اگر وہ عالمی کپ میں شرکت نہیں کر پاتے تو یہ دفاعی چیممپیئن آسٹریلیا کے لیے بہت بڑا دھچکا ہو گا۔واضح رہے کہ تجربہ آسٹریلین فاسٹ بالر مچل اسٹارک اور جوش ہیزل وڈ بھی انجری کا شکار ہیں اور ان کی ورلڈ کپ میں شرکت تاحال مشکوک ہے۔

The post آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2uq1w3Z
via IFTTT

نقیب اللہ قتل کیس،رائو انوار کے ساتھ بڑا کام ہو گیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ کے قتل کیس میں را انوار پر فرد جرم عائد کردی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں کیس میں نامزد مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی را انوار اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے نقیب اللہ محسود کے قتل کے مقدمے میں را انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے 11 اپریل کو کیس کے گواہان کو طلب کرلیا۔جب کہ عدالت نے آئندہ سماعت مدعی مقدمہ اور عینی شاہدین کے بیان ریکارڈ کرنے والے مجسٹریٹ کو بھی طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ اسی کیس میں را انوار پر جعلی پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں بھی فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔

The post نقیب اللہ قتل کیس،رائو انوار کے ساتھ بڑا کام ہو گیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HNJvEM
via IFTTT

سمارٹ فونز کی ان ٹریکس سے آپ واقف ہیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)اسمارٹ فونز تو آج کل لگ بھگ ہر ایک کے پاس ہی موجود ہے اور لوگ ان کے فیچرز کا بہترین استعمال بھی جانتے ہیں۔مگر پھر بھی اسمارٹ فونز میں چند ایسی چیزیں چھپی ہوتی ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں ہوتا۔درج ذیل میں ایسی ہی خفیہ ٹرکس دی گئی ہیں جو اسمارٹ فونز صارفین کے لیے کافی مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔
آٹو روٹیٹ آپشن
آپ کو اسمارٹ فون میں اسکرین روٹیشن فنکشن کو ڈس ایبل رکھنا چاہئے اور ضرورت پڑنے پر ہی استعمال کرنا چاہئے کیونکہ اسے استعمال کرنے پر ایک خصوصی سنسر ایکسلومیٹر حرکت میں آتا ہے جو بیٹری کو بہت تیزی سے ختم کرتا ہے۔
چارجنگ کے دوران فون استعمال نہ کریں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ چارجنگ کیبلز کو زیادہ لمبا کیوں نہیں رکھا جاتا؟ اس کی وجہ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے کے خیال کی حوصلہ شکنی کرنا ہے کیونکہ اس سے بیٹری لائف متاثر ہوتی ہے۔
تیز چارجنگ
اگر آپ فون کو تیزی سے چارج کرنا چاہتے ہیں تو ائیرپلین موڈ آن کرکے چارج کریں، کیونکہ اس دوران فون سگنل سرچ نہیں کرتا اور بیٹری تیزی سے چارج ہوتی ہے، اگرچہ اب بیشتر کمپنیاں فاسٹ چارجنگ سپورٹ دیتی ہیں مگر اب بھی یہ ٹرک فاسٹ چارجنگ کے لیے بہترین ہے۔
شٹر بٹن کا استعمال
اگر آپ کیمرا اوپن کرکے تصویر لینا چاہتے ہیں تو شٹر یا تصویر لینے والے بٹن کو دبا کر رکھیں تو ایک سیکنڈ میں کئی تصاویر لینا ممکن ہوجائے گا (اس کا انحصار فون پر ہوتا ہے کہ کتنی تصاویر کھینچتا ہے)، بیشتر افراد اس سے واقف نہیں ہوتے مگر یہ کافی جادوئی قسم کی ٹرک ہے۔
والیوم بٹن کو شٹر بٹن کے طور پر استعمال کریں
کئی بار ڈیفالٹ شٹربٹن کو دبانا مشکل ہوتا ہے خاص طور پر اگر فون کا ڈسپلے کافی بڑا ہو، جس کے نتیجے میں تصویر خراب ہوجاتی ہے یا فون بھی ہاتھ سے گرسکتا ہے، تو آپ والیوم بٹن کو بھی شٹر بٹن کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔
ویڈیو کی آڈیو بہتر بنائیں
آپ فون کے مائیکروفون کو کور کرکے ویڈیو بناتے ہوئے آڈیو کا معیار بہتر بناسکتے ہیں، ایسا کرنے سے بیک گرانڈ نوائز چھپ جاتی ہے اور مین آڈیو اسٹریم کو بہتر طریقے سے سن پاتے ہیں، بس ویڈیو کو بناتے ہوئے انگلی سے مائیکرو فون کو کور کردیں۔
بلیک وال پیپر
فون کی بیٹریاں اکثر بہت تیزی سے ختم ہوتی ہیں اور اس کو روکنے کا ایک اچھا طریقہ فون کے پس منظر میں کسی تصویر کی بجائے بلیک وال پیپر کو استعمال کرنا بھی ہے۔
الارم کی آواز تیز کریں
اگر آپ کو ڈر ہے کہ اسمارٹ فون کے الارم کی آواز آپ کو نیند سے اٹھانے میں ناکام رہے گی تو اپنے فون کو ایک کپ یا مگ میں رکھ دیں، ایسا کرنے سے الارم کی آواز بہت زیادہ بڑھ جائے گی۔
فون کو ری اسٹارٹ کرنا عادت بنائیں
آپ کا فون ہر وقت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکتا، مگر اسے ہمیشہ ہموار طریقے سے چلانے کے لیے ہفتے میں کم از کم تین بار اسے ری اسٹارٹ کریں، اس طرح ایپس ری سیٹ ہوں گی اور اسمارٹ فون کو کچھ آرام بھی مل جائے گا۔

The post سمارٹ فونز کی ان ٹریکس سے آپ واقف ہیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2uozczf
via IFTTT

Netanyahu Cuts Short U.S. Trip After Gaza Rocket Strikes Near Tel Aviv... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIKE IVES from NYT World https://ift.tt/2OqTlxv

‘This Egg Has United People,’ Teenager Says of Protest Against Bigotry... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ISABELLA KWAI from NYT World https://ift.tt/2WiFhcg

For Prominent Chinese Church Leader, Detention Is a Test of Faith... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By IAN JOHNSON from NYT World https://ift.tt/2uueZaY

Reading to Your Toddler? Print Books Are Better Than Digital Ones... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PERRI KLASS, M.D. from NYT Well https://ift.tt/2UTEwWT

N.C.A.A. Women’s Tournament: Texas A&M and South Carolina Hold On’ UConn Wins... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2USERZZ

The Off-Season Life of an M.L.B. Hot Potato... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID GENDELMAN from NYT Sports https://ift.tt/2CzDHLE

Paul George, at Peace in Oklahoma City, Reels In a Career Year... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SCOTT CACCIOLA from NYT Sports https://ift.tt/2U9VwuO

Europe: Prey or Power?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SYLVIE KAUFFMANN from NYT Opinion https://ift.tt/2FthUWA

‘It Was a Cold, Drizzly Sunday Morning in 1973, and I Was at the Jon Vie Bakery’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT New York https://ift.tt/2U29lMQ

Word + Quiz: extemporize... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2FxY4L8

Copenhagen Wants to Show How Cities Can Fight Climate Change... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SOMINI SENGUPTA and CHARLOTTE DE LA FUENTE from NYT Climate https://ift.tt/2TqXJxH

What’s on TV Monday: ‘Women, War & Peace II’ and ‘The Salesman’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/2Wn9s1Q

Las principales noticias del lunes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por ALBINSON LINARES from NYT Universal https://ift.tt/2JDooaZ

Barr Clears Trump of Obstruction After Mueller Demurs... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MICHAEL S. SCHMIDT and CHARLIE SAVAGE from NYT U.S. https://ift.tt/2U6DSbn

Quotation of the Day: Entering a Crucible, Emerging as Marines... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2HE3VAQ

Review: Fixing a Dispassionate Stare on Slavery in ‘Southern Promises’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ELISABETH VINCENTELLI from NYT Theater https://ift.tt/2uojAf7

Miami Open: Sloane Stephens Is Routed; Novak Djokovic and Simona Halep Hold On... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By REUTERS from NYT Sports https://ift.tt/2FxwlKH

No Corrections: March 25, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2ur9JoE

Mueller Report, Brexit, Boeing: Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2FpvHh6

‘Billions’ Season 4, Episode 2: You Win Some, They Lose Some... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://ift.tt/2TZh7qv

Asia stocks: Markets sink as global growth jitters spread....

0 comments
Investors dumped Asian stocks in favour of safer bonds as concerns about the global economy spread.

from BBC News - World https://ift.tt/2Fp18Ii

سنگین غداری کیس،سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے کیا کیا آپشن دے دیئے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ ‘آپ یقین کریں گزشتہ سماعت پر مجھے اندازہ تھا کہ پرویز مشرف اسپتال میں داخل ہو جائیں گے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سنگین غداری کیس کی سماعت کر رہا ہے جس کے دوران سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرنے کے لیے تین آپشنز دیے۔ چیف جسٹس نے کہا ایک آپشن ہے پرویز مشرف آئندہ سماعت پر پیش ہوں، دوسرا آپشن ہے وہ ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرائیں اور تیسرا آپشن یہ ہیکہ پرویز مشرف کے وکیل ان کی جگہ جواب دے دیں۔عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کی جانب سے التوا کی درخواست بھی مسترد کردی۔چیف جسٹس نے کہا ‘اچھا ہے کہ پرویز مشرف کی جگہ ان کے وکیل سلمان صفدر جواب دے دیں، پرویز مشرف تو مکے شکے دکھاتے تھے، یہ نہ ہو عدالت کو مکے دکھا دیں’۔درخواست گزار کے وکیل نے اس موقع پر کہا کہ پرویز مشرف نے عدالت کو سنجیدگی سے نہیں لیا اور عدالت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔جس پر چیف جسٹس نے کہا آپ یقین کریں گزشتہ سماعت پر مجھے اندازہ تھا پرویز مشرف اسپتال میں داخل ہو جائیں گے، سوال یہ ہے کہ ایک ملزم جان بوجھ کر پیش نہیں ہوتا تو کیا عدالت بالکل بے بس ہے، اگر قانون اس صورتحال پر خاموش ہے تو آئین سپریم کورٹ کو اختیار دیتا ہے۔پرویز مشرف کے وکیل نے اس موقع پر کہا ان کے مکل حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ‘وکیل صاحب، حکومتوں کی اپنی ترجیحات ہوتی ہے، کورٹ کی ترجیح صرف قانون ہے’۔

The post سنگین غداری کیس،سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے کیا کیا آپشن دے دیئے appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2urUQ5J
via IFTTT

بھارت اگر یہ کام کردے تو ہم بھی تیار پاک فوج نے بڑا اعلان کرکے تہلکہ مچا دیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، دونوں کو یکساں دیکھا جانا چاہیے۔روسی خبر رساں ادارے کو انٹرویو کے دوران میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ بھارتی طیاروں نے 26 فروری کو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیلوڈ پھینکے جس کے بعد 27 فروری کو پاکستان نے عام آبادی کو نشانہ بنائے بغیر جوابی کارروائی کا فیصلہ کیا۔ترجمان پاک فوج نے کہا ‘ہم نے اپنی فضائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں 4 اہداف کو نشانہ بنایا اور ایسی جگہ کا انتخاب کیا جہاں انفرااسٹرکچر اور آبادی نہیں تھی’۔انہوں نے کہا کہ بھارتیوں کو بتانا چاہتے تھے کہ ان کے فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاہم پاک بھارت کشیدگی میں تیسرے فریق کی ثالثی کا خیرمقدم کریں گے۔ترجمان پاک فوج نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی میں ایف سولہ طیاروں کے استعمال کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیارے مار گرانے کی کارروائی میں جے ایف 17 تھنڈر استعمال کیا گیا تھا، ہمارے سارے طیارے فضا میں تھے جس کی ویڈیو بھی موجود ہے۔میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ایف سولہ کے معاملے پر پاکستان اور امریکا دیکھیں گے کہ مفاہمت کی یاداشت پر عمل در آمد ہوا یا نہیں۔ان کا کہنا تھا پاکستان کا مقف ہے کہ جوہری ہتھیار دو ملکوں میں روایتی جنگ کے امکان کو روکنے کا کام کرتے ہیں، کہا جاسکتا ہے یہ ہتھیار حقیقی جنگ روکنے اور سیاسی راستہ اختیار کرنے کے لیے ہیں، جوہری صلاحیت رکھنے والا کوئی عقل مند ملک اسے استعمال کرنے کی بات نہیں کرسکتا۔ترجمان افواج پاکستان نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلا کے لیے اقدامات کریں گے، بشرطیکہ بھارت بھی ایسا کرے، پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، دونوں کو یکساں دیکھا جانا چاہیے۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ روس کے ساتھ ایوی ایشن، فضائی دفاعی نظام، ٹینک شکن نظام پر مذاکرات جاری ہیں، خطے میں روس اہم ملک ہے، افغان مفاہمتی عمل میں روس کا کردار سراہتے ہیں۔

The post بھارت اگر یہ کام کردے تو ہم بھی تیار پاک فوج نے بڑا اعلان کرکے تہلکہ مچا دیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HRFoHH
via IFTTT

نیب طلبی،قائم علی شاہ کا بڑا قدم (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔درخواست گزار سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ 27 مارچ کو نیب نے طلب کر رکھا ہے اور گرفتاری کا خدشہ ہے اس لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نیب کو گرفتاری سے روکے۔سابق وزیراعلیٰ نے درخواست میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور ڈی جی نیب کو فریق بنایا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں زمین کے گھپلوں سے متعلق کیس کی تفتیش کررہا  ہے اور اس سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو پوچھ گچھ کے لیے کل طلب کیا گیا ہے۔

The post نیب طلبی،قائم علی شاہ کا بڑا قدم appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2urUOe7
via IFTTT