پیر، 25 مارچ، 2019

نقیب اللہ قتل کیس،رائو انوار کے ساتھ بڑا کام ہو گیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ کے قتل کیس میں را انوار پر فرد جرم عائد کردی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں کیس میں نامزد مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی را انوار اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے نقیب اللہ محسود کے قتل کے مقدمے میں را انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے 11 اپریل کو کیس کے گواہان کو طلب کرلیا۔جب کہ عدالت نے آئندہ سماعت مدعی مقدمہ اور عینی شاہدین کے بیان ریکارڈ کرنے والے مجسٹریٹ کو بھی طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ اسی کیس میں را انوار پر جعلی پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں بھی فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔

The post نقیب اللہ قتل کیس،رائو انوار کے ساتھ بڑا کام ہو گیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HNJvEM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔