منگل، 2 اپریل، 2019

The Intricacy of Judging the F.E.I. World Cup Finals... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HANNAH WULKAN from NYT Sports https://ift.tt/2TM3lTm

Less Pizza, More Yoga: E-Sports Embraces Traditional Training Methods... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANDREW KEH from NYT Sports https://ift.tt/2COXffn

Bucks Top the Nets. Knicks Beat the Bulls.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2OEtZMZ

Beezie Madden, the U.S. Star, Tries for a Repeat... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LISA COWAN from NYT Sports https://ift.tt/2YQRgjw

John Tavares Lifts Leafs Past the Islanders... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2FPxqgS

Slave Owners’ Names Are on Dorms at a SUNY School. That’s Changing.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CORINA KNOLL from NYT New York https://ift.tt/2K8bf9M

Referees... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2UmGZfA

Word + Quiz: bagatelle... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2FR0pB9

Transplant Patients Need Anti-Rejection Drugs. Why Won’t Insurers Pay for Some of Them?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GINA KOLATA from NYT Health https://ift.tt/2CQNI7l

One Day There May Be a Drug to Turbocharge Your Brain. Who Should Get It?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CARL ZIMMER from NYT Health https://ift.tt/2I6spSU

Americans Borrowed $88 Billion to Pay for Health Care Last Year, Survey Finds... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KAREN ZRAICK from NYT Health https://ift.tt/2TRnCa2

Brexit, Erdogan, Ukraine: Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2uBRbSV

What Your Therapist Is Thinking About in That Therapy Session... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JUDITH NEWMAN from NYT Books https://ift.tt/2Ur1LKQ

What’s on TV Tuesday: ‘This Is Us’ and ‘The Last O.G.’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/2HTERGm

Las principales noticias del martes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://ift.tt/2COnpih

University of North Carolina Memorial to Slaves Is Defaced With Urine and Racial Slurs... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIHIR ZAVERI from NYT U.S. https://ift.tt/2TOfCGX

Pete Alonso Delivers a First in the Ninth as the Mets Escape the Marlins... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KEVIN ARMSTRONG from NYT Sports https://ift.tt/2I5iLQb

New Movie Tells Life Story of Luis Palau, the 'Billy Graham of Latin America'

0 comments
He's been called the Billy Graham of Latin America and now a new movie, "Palau," captures the life and legacy of evangelist Luis Palau. 

from CBNNews.com https://ift.tt/2OLFr9L

Prominent Underground Church Remains Defiant as Chinese Officials Shut Down Ministry, Interrogate Congregation

0 comments
Yet another prominent “underground” Chinese church has been shut down by government authorities, as President Xi Jinping continues his brutal crackdown on the nation’s hard-pressed Christian community. Shouwang Church is an unregistered congregation that attracts more than 1,000 weekly attendees — it is the fourth significant underground church to be closed down in recent months.

from CBNNews.com https://ift.tt/2FPs6KA

Erdogan Suffers Major Setback in Local Elections, Loses Control of Turkey's Capital

0 comments
The party of Turkish President Recep Tayipp Erdogan suffered a major defeat during Sunday's local elections.

from CBNNews.com https://ift.tt/2V8kyrD

کراچی میں اہم سیاسی شخصیت پر فائرنگ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی کے علاقے گزری میں گھر میں ڈکیتی واردات کے دوران سابق وزیر اعلیٰ سندھ علی محمد مہر زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ انہیں ڈیفنس کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔علی محمد مہرکے زخمی ہونے سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں کہ انہیں پستول کا بٹ مارا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملزمان کی جانب سے لوٹ مار کے وقت علی محمد مہر اور ان کے گھریلو ملازمین کی جانب سے مزاحمت کی گئی جس کی وجہ سے انہیں پستول کا بٹ مارا گیا ہے۔آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی ساؤتھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

The post کراچی میں اہم سیاسی شخصیت پر فائرنگ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Ub1IDQ
via IFTTT

یہ حیرت انگیز ویڈیو آپ کو پریشان کردیگی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

The post یہ حیرت انگیز ویڈیو آپ کو پریشان کردیگی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FNlhrJ
via IFTTT

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کیسے ختم کئے جائیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)خوبصورت آنکھیں آپ کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں اور یہ ضروری ہے کہ آپ اپنی آنکھوں کا خیال رکھیں تاکہ اس کے گرد سیاہ حلقے آپ کی خوبصورتی کو متاثر نہ کرسکیں۔مرد ہو یا خواتین کسی کے چہرے پر یہ گہرے حلقے اچھے نہیں لگتے اور ان کو میک اپ سے چھپانا بھی کوئی آسان کام نہیں۔شام کی تقریب میں ان کی وجہ سے آپ کو زیادہ توجہ نہیں ملتی جبکہ صبح میں یہ زیادہ واضح ہوتے ہیں۔کیا آپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی کہ آخر آنکھوں کے گرد یہ سیاہ حلقے کیوں بنتے ہیں؟ اکثر اس کی وجوہات میں نیند کی کمی اور تھکاوٹ کے ساتھ ساتھ غیر صحت بخش غذا?ں کا استعمال قابل ذکر ہوتے ہیں، مگر تناؤ، ہارمون میں عدم توازن، پانی کی کمی اور سورج میں بہت زیادہ وقت گزارنا بھی آنکھوں کے گرد ان حلقوں کا باعث بن سکتا ہے۔مگر ان سے نجات کا عملی اور انتہائی آسان طریقہ کیا ہے؟ وہ کونسا بہترین ٹوٹکا ہے جو آنکھوں کے گرد جلد کو بغیر کسی خطرے کے جگمگا دے؟ نقصان دہ کیمیکلز کے استعمال کی بجائے آنکھوں کے نیچے شفاف جلد کا سب سے موثر ذریعہ کونسا ہے؟ یہاں کچھ ایسے ہی آسان نسخے بتائے جارہے ہیں۔
ٹھنڈک کو استعمال کرکے دیکھیں
اس پر عمل کرنا بہت آسان ہے اور خرچہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ آپ اسے اپنے گھر میں کسی بھی وقت آزما کر دیکھ سکتے ہیں۔ ایک دھاتی چمچ لیں اور اسے فریزر یا فریج میں کم از کم تین سے چار گھنٹے تک رکھیں، بلکہ زیادہ بہتر نتائج کے اس چمچ کو فریج میں رات کو سونے سے قبل رکھیں اور صبح اٹھنے کے بعد نکال کر اپنی دونوں آنکھوں پر کچھ منٹ کے لیے رکھیں۔ اس عمل کو تین بار دہرائیں، کچھ روز میں آپ فرق کو دیکھ سکیں گے، اسی طرح روزانہ تین سے پانچ بار ٹھنڈے پانی سے اپنی چہرے اور آنکھوں کو دھونا بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔
انڈے کی سفیدی
آنکھوں کے سیاہ حلقوں کو ختم کرنے کے لیے انڈے کی سفیدی بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے ، سفیدی کو نرم برش سے آنکھوح کے نیچے احتیاط سے لگائیں، اس کے بعد 5 سے 10 منٹ انتظار کرکے چہرے کو گرم پانی سے دھولیں، یہ خیال رکھیں کہ انڈے کی سفیدی آنکھ کے اندر نہ جائے جس سے خارش ہوسکتی ہے۔
پانی کا زیادہ استعمال
جی ہاں روزانہ بہت زیادہ پانی پینا شروع کردیں، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ کئی گیلن بلکہ کم از کم آٹھ گلاس پانی پینا معمول بنالیں۔ یہ چیز نہ صرف آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو ختم کرنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی بلکہ یہ آپ کی جلد کی بہتر صحت اور ڈی ہائیڈریشن کو دور کرنے کا بھی سپرفارمولا ہے۔ خالص پانی قدرت کا جھریاں دور کرنے والا ٹونک ہے، تو آپ اسے اپنے غذائی پلان سے خارج کیوں کرتے ہیں؟
کھیرے
کھیرے تو اس حوالے سے دنیا بھر میں استعمال ہوتے ہیں جو انتہائی موثر بھی ثابت ہوتے ہیں، ان میں موجود قدرتی اجزا آنکھوں کے نیچے پانی کا اجتماع کم کرتے ہیں جس سے حلقے اور سوجن کم ہوتی ہے جبکہ ورم کی شکایت ھبی دور ہوجاتی ہے، کھیرے جتنے ٹھنڈے ہوں گے اتنے ہی فائدہ مند بھی ہوں گے۔
ٹماٹر
ٹماٹر کی دو قاشیں لیں اور اپنی آنکھوں کے اوپر پندرہ سے پچیس منٹ تک لگائے رکھیں، مگر اس پر عمل ٹھنڈے چمچ کا طریقہ اپنانے کے بعد کریں، اور دونوں کے درمیان کم از کم دو گھنٹے کے وقفے کا خیال بھی رکھیں۔
ٹی بیگ
ایک ٹی بیگ (گرین ٹی بیگ ہو تو زیادہ بہتر ہے)کو پانی میں بھگو کر فرج میں رکھ دیں۔ بعد میں اسے اپنی آنکھوں پر رکھ دیں۔ اس عمل کو بار بار کرنے سے بہترین نتائج مل سکتے ہیں۔
بادام کا تیل
بادام کا تیل آنکھوں کے ارگرد کے حصے پر زبردست کام کرتا ہے اور یہ سیاہ حلقوں میں کمی لانے کے مستند ترین گھریلو نسخوں میں سے ایک ہے۔ ایک چائے کے چمچ بادام کے تیل اور ایک چائے کے چمچ شہد کو ملائیں، اس مکسچر کو سونے سے قبل اپنی آنکھوں کے نیچے لگائیں اور صبح اٹھ کر ٹھنڈے پانی سے دھو دیں۔ اس عمل کو اس وقت تک دہرائیں جب تک حلقے غائب نہ ہوجائیں۔
ہلدی
ہلدی کا پیسٹ بنا کر آنکھوں کے نیچے لگائیں، ورم کش ہونے کی وجہ سے ہلدی آنکھوں کے حلقے اور سوجن کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
لیموں کا عرق
لیموں کے عرق میں وٹامن سی ہوتا ہے جو آنکھوں کے گرد سیاہ حصے کو جگمگانے کے لیے اچھا سمجھا جاتا ہے۔ روئی کو لیموں کے تازہ عرق میں ڈبوئیں اور سیاہ حلقوں پر لگادیں، اسے بارہ منٹ تک کے لیے لگا رہنے دیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ اس ٹوٹکے کو ایک ہفتے تک روزانہ ایک بار استعمال کریں۔
ایلو ویرا
ایلوویرا وٹامن ای سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ نمی بھی کافی زیادہ ہوتی ہے، اس کے ساتھ ساتھ یہ جیل اینٹی فنگل، جراثیم کش اور جلد کی مرمت کی خصوصیات بھی رکھتا ہے، ایلو ویرا جیل کو فریج میں ٹھنڈا کرکے آنکھوں کے نیچے لگانا اس مسئلے کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
مناسب نیند
آپ کو اپنے نیند کے دورانیے پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اگر آپ کم وقت تک سوتے ہیں تو ہر طرح کے نسخے جیسے ٹماٹر اور ٹھنڈے چمچ وغیرہ فائدہ مند ثابت نہیں ہوتے، تو روزانہ چھ سے آٹھ گھنٹے سونا معمول بنالیں۔ جب آپ نیند مناسب ہوجائے تو آپ اس کے بہترین نتائج دیکھیں گے۔
آلو
آلوؤں کو چھیل کر ان کا جوس نکال لیں۔ پھر اس جوس میں روئی کے ٹکڑے کو بھگو کر آنکھوں کے نیچے رکھ دیں اور اس بات کو یقینی بنالیں کہ تمام سیاہ حصہ روئی سے ڈھکا ہوا ہو۔ بعد میں ٹھنڈے پانی سے اسے صاف کرلیں۔
اچھی غذا
اپنی غذا کو آئرن، وٹامن اے، سی، ای اور کے سے بھرپور بنائیں، مناسب نگہداشت اور اچھی غذا آپ کی آنکھوں کی خوبصورتی واپس لانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
آلو
دودھ کے روزانہ کی بنیاد پر استعمال سے نہ صرف آپ کی آنکھوں کے حلقے ختم ہوں گے بلکہ آپ کی جلد بھی بہتر ہوجائے گی۔ روئی کا ایک ٹکڑا لیجئے اور اسے ٹھنڈے دودھ کے ایک پیالے میں بھگودیں۔ اب اسے اپنی آنکھوں پر لگائیں اور اس بات کو یقینی بنالیں کہ تمام متاثرہ حصے پر یہ صحیح طرح سے لگ جائے۔ تھوڑی دیر اسی طرح رکھیں اور پھر چہرے کو پانی سے صاف کرلیں۔
آئی ڈراپس
کئی بار آنکھوں کی سوجن اور حلقے کسی الرجی کا ردعمل ہوسکتا ہے، اگر آپ کو ایسا امکان محسوس ہو تو ڈاکٹر کے مشورے سے آئی ڈراپ کا استعمال کرسکتے ہیں۔

The post آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کیسے ختم کئے جائیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Ub1DQy
via IFTTT

شاہد خاقان عباسی صحافی کے کس سوال پر ناراض ہو گئے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پی ٹی آئی حکومت سے نواز شریف کی ڈیل کے سوال پر ناراض ہوگئے۔لاہور میں پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے شاہد خاقان عباسی سے استفسار کیا کہ کیا نواز شریف کی رہائی کےلئے کوئی ڈیل ہوئی ہے؟صحافی کے سوال پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ کیا آپ کو نواز شریف کے علاج اور شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکلنے پر مایوسی ہوئی ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور ان کے چمچے جان لیں وہ ڈیل دینے کی پوزیشن میں ہے ہی نہیں۔شاہد خاقان عباسی نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان بات سمجھے بغیر ہی بولنےکے عادی ہیں۔ان کا کہناتھاکہ وفاق کا دیوالیہ نکلنے میں اٹھارہویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ کا کوئی کردار نہیں ۔

The post شاہد خاقان عباسی صحافی کے کس سوال پر ناراض ہو گئے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FGWm9a
via IFTTT

پیر، 1 اپریل، 2019

Trump’s Acts Show the Urgent Need to Curb the Imperial Presidency... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By IAN BASSIN and JUSTIN FLORENCE from NYT Opinion https://ift.tt/2CNbBgh

Who Counts as a Woman?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CAROL HAY from NYT Opinion https://ift.tt/2WBtrKw

Waking Up to History... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARGARET RENKL from NYT Opinion https://ift.tt/2HO4fNH

The House Must See the Whole Mueller Report... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JERROLD L. NADLER from NYT Opinion https://ift.tt/2FNTqJh

Should We Worry About the Slowing Economy?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RUCHIR SHARMA from NYT Opinion https://ift.tt/2YCGbCq

New York State Budget: 4 Ways Your Daily Life May Change... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AZI PAYBARAH from NYT New York https://ift.tt/2FNUCML

Jakarta launches metro to battle notorious traffic problems....

0 comments
The city's first rapid transit system hopes to tackle the notorious traffic problems of the Indonesian capital.

from BBC News - World https://ift.tt/2ODIekU

Tania Mallet: Goldfinger actress dies aged 77....

0 comments
The actress and model starred alongside Sean Connery's Bond in the 1964 British spy film.

from BBC News - World https://ift.tt/2CMGuBk

April Fools' Day: 10 stories that look like pranks but aren't....

0 comments
It's even harder to decipher the fake from the facts on April Fools' Day.

from BBC News - World https://ift.tt/2I0v4NE

غداری کیس: سپریم کورٹ کا خصوصی عدالت کو آئین شکنی کے مقدمے کا فیصلہ کرنے کا حکم

0 comments
سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے میں حکم دیا ہے کہ اگر مشرف دو مئی کو خصوصی عدالت کے روبرہ پیش نہیں ہوتے تو ان کا دفاع کا حق سلب ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VbVNLc
via IFTTT

Reiwa: Naming a new era in Japan....

0 comments
Japan will start a new era on 1 May when crown prince Naruhito becomes emperor.

from BBC News - World https://ift.tt/2FO4upA

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://ift.tt/2uEwQwg

How Much Do You Know About Botswana?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Compiled by MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://ift.tt/2TOLFX0

سنگین غداری کیس، مشرف 2مئی تک بیان ریکارڈ کرا دیں ورنہ،،،،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس سے متعلق فیصلے میں کہا ہے کہ مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے اور ملزم کے پیش نہ ہونے پر ان کا دفاع کا حق ختم ہوجائے گا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لاہور ہائیکورٹ بار کی درخواست پر پرویزمشرف کے سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ کیا ملزم پرویز مشرف نے 2 مئی کو پیش ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے؟ اگر پرویز مشرف اپنی کمٹمنٹ پر پورا نہیں اترتے تو کیا ہوگا، اس معاملے کو اوپن ہینڈڈ نہیں چھوڑا جاسکتا۔عدالت کے استفسار پر سابق صدر کے وکیل نے بتایا کہ پرویز مشرف کی اہلیہ سے رابطہ ہوا تھا، پرویز مشرف نے پیش ہونے کیلئے 13 مئی کی تاریخ دی تھی، وہ اسکائپ پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے، اسکائپ پر بیان ریکارڈ نہ کروانے کی وجہ بہت زیادہ دستاویزات ہیں، پرویز مشرف خود عدالت میں پیش ہوکر اپنا بیان رکارڈ کروانا چاہتے ہیں۔سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ بطور وکیل پرویز مشرف کے 2 مئی کو پیش ہونے کی یقین دہانی نہیں کروا سکتا، ان کی صحت کا مسئلہ ہے، ان کی کیمو تھراپی چل رہی ہے۔وکیل کے دلائل پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ عدالت شق 9 کا تفصیلی جائزہ لے گی، شق 9 کے تحت ملزمان کی غیرموجودگی میں بھی عدالت ٹرائل شروع کرسکتی ہے، شق 9 کے تحت ملزم کے دفاع کیلئے ایک وکیل تعینات کرنا ہوتا ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 19 جولائی 2016 کو ٹرائل کورٹ نےکہا کہ ملزم کی غیرموجودگی میں مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا، ریاست کا کام تھا کہ اس فیصلے کو چیلنج کرتے، ریاست ہی شکایت گزار تھی، وفاقی حکومت نے ملزم کو خود باہر جانے دیا، وفاق نے پرویز مشرف کو واپس لانے کیلئے کچھ نہیں کیا، وفاق نے اپنے آپ کو بند گلی میں ڈال دیا۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ہم کسی کی نیت پر شک نہیں کرتے، وفاق نے خود 2016 کے بعد کچھ نہیں کیا، ایسے حالات میں کیا قانونی راستہ نکل سکتا ہے، ہمیں غور کیلئے وقت دیا جائے۔بعد ازاں عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا اور فیصلے میں کہا گیا ہےکہ مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے، مشرف کے پیش نہ ہونے پر ان کا دفاع کا حق ختم ہوجائے گا اور ملزم کو سیکشن 342 کے تحت بیان ریکارڈ کرانے کی سہولت بھی نہیں ہوگی۔عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیاہےکہ پرویز مشرف 2 مئی کو پیش ہوجاتے ہیں تو تمام سہولیات میسر ہوں گی۔جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ مفرور ملزم کے کوئی حقوق نہیں ہوتے۔

The post سنگین غداری کیس، مشرف 2مئی تک بیان ریکارڈ کرا دیں ورنہ،،،،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2I4oCpa
via IFTTT

Robert A. Caro on L.B.J., Understanding Power and Nearing Completion... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Interview by DAVID MARCHESE from NYT Magazine https://ift.tt/2uzLdBY

Chinese Dissidents Feel Heat of Beijing’s Wrath. Even in Canada.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CATHERINE PORTER from NYT World https://ift.tt/2V8vEg3

Japan’s New Era Gets a Name, but No One Can Agree What It Means... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MOTOKO RICH from NYT World https://ift.tt/2WDXLE7

Brain Booster in a Bottle? Don’t Bother... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JANE E. BRODY from NYT Well https://ift.tt/2Vf7ZLf

How to Minimize Exposures to Hormone Disrupters... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PERRI KLASS, M.D. from NYT Well https://ift.tt/2CLjlze

China Purchases Could Undercut Trump’s Larger Trade Goal... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANA SWANSON and KEITH BRADSHER from NYT U.S. https://ift.tt/2Urp4UI

Trump, Putin and a Possible ‘Red-Line Moment’ in Venezuela... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID E. SANGER from NYT U.S. https://ift.tt/2HOlwpT

A Jury May Have Sentenced a Man to Death Because He’s Gay. Now, the Supreme Court Could Hear His Appeal.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ADAM LIPTAK from NYT U.S. https://ift.tt/2JVapNM

A Rural County Owes $28 Million for Wrongful Convictions. It Doesn’t Want to Pay.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACK HEALY from NYT U.S. https://ift.tt/2FFeosq

How the Trump Era Is Molding the Next Generation of Voters... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By EMILY BADGER and CLAIRE CAIN MILLER from NYT The Upshot https://ift.tt/2WDOfBc

Moving for the L Train... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KIM VELSEY from NYT Real Estate https://ift.tt/2HWIBqD

A Former Detective Accused of Framing 8 People for Murder Is Confronted in Court... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SEAN PICCOLI from NYT New York https://ift.tt/2OGq1DG

Do You Think School Is Boring?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE and MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://ift.tt/2Ub2lgs

The Mysteries of Friendship, Illuminated by Spooky Quantum Physics... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LOUISA HALL from NYT Books https://ift.tt/2FQC4eN

Some of Our Favorite Literary Hoaxes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GAL BECKERMAN and TINA JORDAN from NYT Books https://ift.tt/2WHfOJX

A Staple Gun. A Dental Drill. See How Billie Eilish Made a Haunted Pop Hit.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOE COSCARELLI from NYT Arts https://ift.tt/2YEfxcl

Nepal thunderstorm: At least 30 killed in southern districts....

0 comments
At least 30 people were killed and hundreds more injured as powerful winds swept southern districts.

from BBC News - World https://ift.tt/2WD5IK0

Facebook to reveal News Feed algorithm secrets....

0 comments
Facebook is launching a new feature to explain how its algorithms decide what to display in your News Feed.

from BBC News - World https://ift.tt/2YBV5sN

Unearthing a Nazi massacre in Belarus....

0 comments
Builders working on a luxury block of flats discovered the remains of over 1,000 Holocaust victims

from BBC News - World https://ift.tt/2UpqEqh

Rare Sehuencas water frogs' first date footage released....

0 comments
Romeo, known as the world's loneliest frog, had spent 10 years living in isolation at an aquarium.

from BBC News - World https://ift.tt/2Uo779I

How Billie Eilish Is Redefining Teen-Pop Stardom... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOE COSCARELLI, ALICIA DESANTIS, ANTONIO de LUCA, ALEXANDRA EATON, KEVIN OLIVER and EDEN WEINGART from NYT Arts https://ift.tt/2FQB9Ln

China Bans All Types of Fentanyl, Fulfilling Pledge to Trump... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By STEVEN LEE MYERS from NYT World https://ift.tt/2JYr2bk

Learning With: ‘“Breaches Everywhere”: Flooding Bursts Midwest Levees, and Tough Questions Follow’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2V4vyWR

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: ’یہ تو عام آدمی کا تیل نکال رہے ہیں‘

0 comments
پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کے اعلان کے بعد عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YEKZaA
via IFTTT

غریب ڈرائیور کیلئے تنخواہ مانگنا جرم بن گیا،دلخراش رپورٹ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی ڈیفنس میں ایک امیر زادے اور بگڑے ہوئے نواب جس کا نام ایڈووکیٹ خواجہ شمس السلام ہے اس نے تھر سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور ذوالفقار سمیجو کو تنخواہ کے معاملے پرپیدا ہونے والے تنازع کے بعد فائرنگ کرکے قتل کرادیا۔ گھر میں اڑتیس کروڑ کی صرف گاڑیاں ہیں مگر ڈرائیور کو تنخواہ دینے کے پیسے نہیں ہیں۔ یہ شخص اتنا طاقتور ہے کہ راہ چلتے ہوئے پولیس کو بھی گالیاں دیتا ہے کہ مجھے کیوں روکا۔ اب اس کی خبر نہ میڈیا میں ہے نہ کہیں کوئی سوشل میڈیا پر ذکر ہورہا ہے جبکہ کراچی میں اگر یہ قتل کسی اور زبان بولنے والے شخص کا ہوتا تو اب تک قیامت برپا ہوچکی ہوتی۔ مگر تعصب، قومیت اور لسانیت کی تفریق میں بٹے ہوئے مجمعے کی بھیڑ جس کو ہم عوام کہتے ہیں ان کو یہ جرم اس لیے نظر نہیں آتا کیوں کہ اس پر قومیت کا رنگ چڑھا ہوا ہے۔ پھر کہتے ہو کہ ہم آپس میں متحد ہیں ایک قوم ہیں اور مسلمان بھائی ہیں۔ مگر یہاں بھائی چارہ کہاں گیا کوئی نہیں بتائے گا۔

The post غریب ڈرائیور کیلئے تنخواہ مانگنا جرم بن گیا،دلخراش رپورٹ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FGPZmf
via IFTTT

How the Slugging Catcher Became an Endangered Species in the Majors... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TYLER KEPNER from NYT Sports https://ift.tt/2JWGeWz

‘After We Hung Up, I Received a Simple Text: Just His First Name.’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT New York https://ift.tt/2FLn5kL

Lawsuits Lay Bare Sackler Family’s Role in Opioid Crisis... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DANNY HAKIM, RONI CARYN RABIN and WILLIAM K. RASHBAUM from NYT Health https://ift.tt/2TNBu5c

The Struggling Fashion House Roberto Cavalli Closes Its U.S. Stores... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ELIZABETH PATON from NYT Fashion https://ift.tt/2WAOTiE

سلواکیہ کی یہ خاتون جانتے ہیں کس اعلیٰ عہدے پر فائز ہو گئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ریلوے مسافروں کیلئے بری خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ڈیزل مہنگا ہونے سے ریلوے انتظامیہ پریشان ہوگئی، ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کے لیے ہوم ورک شروع کر دیا۔ذرائع ریلوے کے مطابق ڈیزل 6روپے فی لیٹر مہنگا ہونے سے ریلوے پر لاکھوں روپے اضافی مالی بوجھ پڑ گیا، جس کے بعد اگر کرایہ نہ بڑھایا گیا تو خسارہ مزید بڑھ جائے گا۔ذرائع ریلوے کا مزید کہنا ہے کہ مجوزہ اضافے کی سمری وزیر اعظم کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ریلوے کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے سمری میں استدعا کی جائے گی کہ کرایوں میں اضافے کی منظوری دی جائے یا سبسڈی میں اضافہ کیا جائے۔

The post ریلوے مسافروں کیلئے بری خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Ua9JJ6
via IFTTT

Joe Biden denies Lisa Flores's misconduct allegations....

0 comments
A former Nevada Assembly member says the former vice-president kissed her on the back of her head.

from BBC News - World https://ift.tt/2JVbdCl

فوجی عدالتیں: 'سیاسی جماعتیں نہ مانیں تو مدت میں توسیع نہیں ہو گی'

0 comments
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سیاسی جماعتوں میں اس معاملے پر اتفاقِ رائے پر منحصر ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FRYI5l
via IFTTT

’بہاولپور ون یونٹ سے قبل تین برس تک پاکستان کا صوبہ تھا‘

0 comments
بہاولپور کی ایک خود مختار ریاست کے طور پر دو سو برس کی تاریخ ہے لیکن اب اس کی قسمت تبدیل ہو چکی ہے اور یہاں کے لوگوں میں احساسِ محرومی پایا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YDBkRw
via IFTTT

’صبح خیزی ہر کسی کے لیے فائدہ مند نہیں‘

0 comments
عام تصور یہ ہے کہ جو صبح اٹھتے ہیں کامیابی ان کا قدم چومتی ہے اور اس سلسلے میں مختلف زبانوں اور تہذیبوں میں کہاوتیں رائج ہیں لیکن کیا تازہ تحقیق سے ان کی تصدیق ہوتی ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uDri56
via IFTTT

دہلی کرائم: ’اگر آپ کسی کی بیٹی کی حفاظت نہیں کر سکتے تو اپنی بیٹی کی کیسے کریں گے‘

0 comments
نیٹ فلکس کی سیریز دہلی کرائم ایک ایسی خاتون پولیس افسر کی کہانی بیان کرتی ہے جس نے 2012 میں دارالحکومت میں ایک بس میں طالبہ سے جنسی زیادتی کے واقعے کی تحقیقات کیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2I4ODEw
via IFTTT

میکال ذوالفقار: ’شیردل میں انڈیا کو کہیں گالی نہیں دی گئی‘

0 comments
پاکستانی فلم ’شیردل‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ اس کا پیغام یہ ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی جارحیت کا جواب دیا جائے گا مگر یہ بات جارحانہ انداز میں نہیں کہی گئی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uA1yXl
via IFTTT

کرکٹ میں انقلابی تبدیلیاں، آئی سی سی کا اپریل فول؟

0 comments
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹوئٹر پر پیر کی صبح جب ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپ تبدیلیوں کی بات کی تو سوشل میڈیا پر تبصروں کا ایک طوفان آ گیا مگر پھر لوگوں کو خیال آیا کہ آج تو یکم اپریل ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HRhZaa
via IFTTT

‘ہم نے خواتین کےلیے کبھی کچھ بنایا ہی نہیں’

0 comments
ناسا کی جانب سے خواتین پر مشتمل ایک ٹیم کی سپیس واک کا منصوبہ سپیس سوٹ نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کیے جانے کے بعد ایک بحث نے جنم لیا ہے کہ مردوں کی اس دنیا میں خواتین اپنی راہ کیسے تلاش کریں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V6UEEs
via IFTTT

ایک آدھ میچ فیلڈنگ بھی کر لیتے بھئی‘

0 comments
ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے کھیلی گئی اس سیریز کی سکور لائن سے تو ہرگز نہیں لگ رہا کہ پاکستان ورلڈ کپ کے لیے تیار ہے مگر یہ جواز بھی اپنی جگہ کہ جن پلئیرز نے ورلڈ کپ کھیلنا ہے، وہ یہ سیریز کھیلے ہی نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JU0iJ2
via IFTTT

برطانوی پارلیمان کے بارے میں پانچ ایسی باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہ ہوں

0 comments
برطانوی پارلیمان دنیا کے پرانے ترین پارلیمانوں میں سے ایک ہے، اور اس کی کچھ روایات ایسی ہیں جو بالکل عجیب معلوم ہوتی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FNQFHS
via IFTTT