منگل، 2 اپریل، 2019

کراچی میں اہم سیاسی شخصیت پر فائرنگ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی کے علاقے گزری میں گھر میں ڈکیتی واردات کے دوران سابق وزیر اعلیٰ سندھ علی محمد مہر زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ انہیں ڈیفنس کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔علی محمد مہرکے زخمی ہونے سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں کہ انہیں پستول کا بٹ مارا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملزمان کی جانب سے لوٹ مار کے وقت علی محمد مہر اور ان کے گھریلو ملازمین کی جانب سے مزاحمت کی گئی جس کی وجہ سے انہیں پستول کا بٹ مارا گیا ہے۔آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی ساؤتھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

The post کراچی میں اہم سیاسی شخصیت پر فائرنگ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Ub1IDQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔