
By BY JULIE CRESWELL AND SHEILA KAPLAN from NYT Health https://ift.tt/2Q4ntDx
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
ستمبر 13, 2019
0
comments

ستمبر 13, 2019
0
comments

ستمبر 13, 2019
0
comments
ستمبر 13, 2019
0
comments
نئی دہلی(جی سی این رپورٹ) بھارت میں دلہن، گائے سے بھی سستی ہو گئی، ہریانہ اور پنجاب میں لڑکیوں کی کمی کے باعث مقامی نوجوان اڑیسہ، بنگال، جھاڑ کھنڈ، بہار، بنگال اور دیگر بھارتی ریاستوں سمیت پڑوسی ملک نیپال سے بھی دلہنیں لانے لگے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیگر ریاستوں اور نیپال سے لائی جانیوالی دلہنیں گائے سے بھی سستی ہیں۔ اس وقت بھارتی مارکیٹوں میں اچھی گائے کی قیمت 75 ہزار روپے کے قریب ہے لیکن دلہنوں کی قیمت تیس سے چالیس ہزار روپے کے قریب ہے جبکہ نیپال سے لائی گئی جیون ساتھی پچیس ہزار روپے میں بھی دستیاب ہے۔ہریانہ میں مقیم صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں سے ہریانہ لائی جانے والی دلہنوں کی تعداد بیس ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ اب ہریانہ میں کسی کو شادی کے لیے دلہن درکار ہوتی ہے تو وہ مدھیا پردیش، مغربی بنگال، اُڑیسہ، جھاڑ کھنڈ، ہماچل پردیش، آندھراپردیش، تلنگانہ، آسام سمیت دیگر ریاستوں کا رُخ کرتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مزید سستی دلہنوں کیلئے وہ پڑوسی ملک نیپال جاتے ہیں جہاں غربت کی وجہ سے وہاں بھارتیوں کو دلہنیں مل جاتی ہیں جن کی قیمت بیس سے پچیس ہزار کے قریب ہوتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے ہر گاؤں میں ایسی دلہنیں موجود ہیں جنہیں دوسری ریاستوں سے باقاعدہ مول ادا کر کے لایا جاتا ہے،برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق میوات کے رہائشی تنتیس سالہ سنجیو کمار کا کہنا ہے کہ میں نے سترہ سال دلہن کو پچاس ہزار روپے کے کے عوض خریدا ہے، کئی برس سے شادی کے لیے پریشان تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے میں گڑ گاؤں کے ایک دوست نے مشورہ دیا کہ شادی کے لیے دلہن نہیں مل رہی تو خرید لو۔ اس پر سنجیو نے بہار کے ایک ایجنٹ کی معرفت ایک بیوی خرید لی۔مقامی ایجنٹس کا کہنا ہے کہ چالیس سے پچاس ہزار روپے کی رقم میں اٹھارہ سے بائیس سال تک کی دلہن بآسانی مل جاتی ہے لیکن اگر اس سے کم عمر دلہن درکار ہو تو اس کی رقم ایک لاکھ روپے سے بھی متجاوز ہو جاتی ہے جبکہ زیادہ عمر والی یا مطلقہ خواتین کی قیمت صرف دس ہزار روپے ہے۔مقامی ایجنٹ نے نام ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ بھارتی لڑکیاں ہریانہ میں باقاعدہ شادی کے لیے بیچی جا رہی ہیں اور چونکہ ہریانہ میں شادی کے لیے مطلوبہ تعداد میں لڑکیاں موجود نہیں ہیں اس لیے مقامی دلہا یا ان کے والدین ہم سے رابطہ کرتے ہیں۔ایجنٹ نے دعویٰ کیا کہ غربت کی وجہ سے یہاں لوگ بہت پریشان ہیں کہ جہیز کیسے خریدیں، بیٹیوں کو کیسے بیاہیں گے، باراتیوں کو بلا کر کھانا کیسے کھلائیں گے۔ اس لیے وہ اپنی بیٹیوں کو بیچنا ہی بہتر سمجھتے ہیں۔
The post بھارت میں گائے مہنگی یا دلہن؟ appeared first on Global Current News.
ستمبر 13, 2019
0
comments
ستمبر 13, 2019
0
comments
ستمبر 13, 2019
0
comments
ستمبر 13, 2019
0
comments
ستمبر 13, 2019
0
comments
ستمبر 13, 2019
0
comments

ستمبر 13, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments
ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments
ستمبر 12, 2019
0
comments
ستمبر 12, 2019
0
comments
ستمبر 12, 2019
0
comments
ستمبر 12, 2019
0
comments
ستمبر 12, 2019
0
comments
ستمبر 12, 2019
0
comments
ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 12, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments
ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments
ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments
ستمبر 11, 2019
0
comments
ستمبر 11, 2019
0
comments
ستمبر 11, 2019
0
comments
ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments
ستمبر 11, 2019
0
comments
ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments
ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 11, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments
ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments
ستمبر 10, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی گزشتہ روز برہمی کی ویڈیو وائر ل ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ راستہ تبدیل کرنے پر برہم ہوئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد معاملہ ٹیک اپ کیا جائے گا جبکہ ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کا تبادلہ متوقع ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اعجاز علی شاہ نے ننکانہ صاحب کےدورے میں ڈی پی او ننکانہ صاحب فیصل شہزاد پر برہم ہوتے ہوئے انہیں گالیوں سے نواز دیا۔وزیرداخلہ اعجاز شاہ کی پچھلے ہفتے ننکانہ صاحب آمد پر برہمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز علی شاہ نے ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کو گالی دیتے ہوئے غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں دوسرے راستے سے کیوں لے جایا گیا؟وزیرداخلہ اعجاز شاہ بہت غصے میں نظر آرہے ہیں انہوں نے ڈی پی او ننکانہ صاحب پر برہم ہوتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ ایسا برتاؤ کیا گیا جیسے وہ کوئی سپاہی ہوں۔وزیرداخلہ اعجاز شاہ ننکانہ صاحب کے حلقے سے رکن قومی اسمبلی ہیں۔
The post یہ ہیں ریاست مدینہ کے وزیر داخلہ،ڈی پی او ننکانہ صاحب کو ننگی گالیاں دیتے ہوئے،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

معروف پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے حال ہی میں جمی فیلن شو میں کماگاتا مارو کے واقعے، اُن کی عالمی پرفارمنسز اور مداحوں کے ردِعمل پر بات کی...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL