بدھ، 11 ستمبر، 2019

آرٹیکل 370 کا خاتمہ: کشمیر میں محبت بھرے خطوط اور لینڈ لائن فون کی واپسی

0 comments
کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ پر عائد پابندیوں کی وجہ سے لوگ رابطوں کے لیے پرانے طریقے اپنانے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ خطوط اور لینڈ لائن فون اب رابطے کا واحد ذریعہ ثابت ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2A8K3jA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔