سیلاب اور تربیلا ڈیم کے بعد، دربند کا نام مکمل طور پر مٹ نہیں سکا۔ دریائے سندھ کے کنارے ایک نئی بستی بسائی گئی، جسے لوگ آج 'نیا دربند' کہتے ہیں۔ سنہ 2017 میں اسے باقاعدہ تحصیل کا درجہ دیا گیا۔ مگر یہاں کے معمر افراد اکثر آہ بھرتے ہیں 'نئے دربند میں وہ بات کہاں، جو پرانے دربند میں تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/D0HaYnc
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/D0HaYnc
via IFTTT




