اتوار، 29 جون، 2025

ٹانک میں اغوا ہونے والے نوید ظفر جو بازیاب ہونے کے باوجود زندہ گھر نہ پہنچ سکے

0 comments
پولیس نے ٹانک کے ڈپٹی ہیلتھ افسر اور ایک اکاؤنٹنٹ سمیت نوید ظفر کو بازیاب کرا لیا تھا اور گھر والوں کی خوشی کی یہ خبر بھی سنا دی گئی تھی لیکن اس دوران نوید ظفر کا دل جواب دے گیا تھا اور ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی وہ دم توڑ گئے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/JuVMCLx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔