اتوار، 29 جون، 2025

نوجوان مردوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا مگر مدد مانگنے میں ہچکچاہٹ کیوں؟

0 comments
یورپی چائلڈ اینڈ ایڈولیسنٹ سائکیاٹری جرنل کے مطابق ’نابالغ لڑکوں اور نوجوان مردوں میں خودکشی کی شرح بڑھ رہی ہے اور ان کی طرف سے نفسیاتی مدد مانگے کا رجحان بھی کام ہے۔‘ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ لڑکے اور نوجوان مرد نفسیاتی مدد مانگنے سے کترا کیوں رہے ہیں اور سکولز، والدین اور فیصلہ ساز اس صورتحال میں کیا مدد کر سکتے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/8upzbAE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔