پیر، 30 اپریل، 2018

پشاور میں 3 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحقFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)

0 comments

پشاور میں ایک ہی خاندان کے 3 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے شاہین مسلم ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 3 بچے پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئے۔

بچوں کے والد نے پولیو ٹیم کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 3  روز پہلے انسداد پولیو ٹیم نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جس سے بچوں کو تیز بخار ہوگیا جس کے بعد 4 ماہ کے شہرام اور ایک ماہ کے عالیان کو اسپتال میں داخل کیا جہاں دونوں دم توڑ گئے۔

The post پشاور میں 3 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2w08KiY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔