جمعرات، 5 اپریل، 2018

ہرن کے غیرقانونی شکار کے مقدمے میں سلمان خان کو دو سال قید کی سزا، باقی ملزمان بری

0 comments
انڈیا کی ریاست راجستھان کی ایک عدالت نے نایاب ہرنوں کے غیر قانونی شکار کے مقدمے میں معروف فلم اداکار سلمان خان کو دوسال قید کی سزا سنائی ہے تاہم ان کے ساتھی اداکاروں کو بری کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2uMZfTP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔