ہفتہ، 28 اپریل، 2018

طورغر کی بے نام زبان ’منکیالی‘ کو شناخت مل گئی

0 comments
خیبر پختونخوا کے پہاڑی سلسلے طورغر کی ایک دور افتادہ چوٹی پر واقع ایک گاؤں میں بولے جانی والی زبان کو بین الاقوامی شناخت مل گئی ہے اور اب یہ باضابطہ طور پر زبانوں کا ریکارڈ رکھنے والے ادارے ایتھنولاگ کا حصہ بن گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JBnA1t
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔