منگل، 17 اپریل، 2018

طیبہ تشدد کیس: سابق جج اور ان کی اہلیہ کو ایک سال قید اور جرمانے کی سزا

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں اسلام آباد کے سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی اور اُن کی بیوی کو ایک،ایک سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JRSVxJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔