بدھ، 25 اپریل، 2018

سادھو آسارام ریپ کے مقدمے میں مجرم قرار، سزا کا اعلان کچھ دیر بعد

0 comments
انڈیا کے شہر جودھپور کی عدالت نے ملک کے مشہور سادھو آسارام کو ایک نابالغ لڑکی کے ریپ کے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے اور انھیں آج ہی کسی وقت سزا بھی سنائی جائے گی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HM9fSw
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔