اتوار، 22 اپریل، 2018

سعودی عرب: ریاض میں ’کھلونا‘ ڈرون کی پرواز، حکام کی کارروائی

0 comments
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سنیچر کی شب ریاض میں سکیورٹی فورسز نے بلا اجازت پرواز کرنے والے ایک تفریحی ڈرون کو نشانہ بنایا ہے اور واقعے کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HRaNIr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔