جمعہ، 13 اپریل، 2018

’منظور پشتین اُس وقت کہاں تھا جب۔۔۔‘

0 comments
سوشلستان میں ہم کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے بالی وڈ کے گانے 'بچنا اے حسینوں لو میں آ گیا' پر رقص کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ مگر ہم بات کریں گے کہ منظور پشتین آخر آج تک کہاں رہا ہے کہ بہت سارے مواقع پر احتجاج نہیں کیا اور نہ ہی بولا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GVhYSu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔