بدھ، 18 اپریل، 2018

انڈیا کو کرنسی کی قلت کا سامنا، ہزاروں اے ٹی ایم بند

0 comments
انڈیا کی کئی ریاستوں کو ایک مرتبہ پھر نقد رقم کی قلت کا سامنا ہے۔ کرنسی کی طلب بڑھنے پر حکومت نے روزانہ 25 ارب روپے مالیت کے کرنسی نوٹ چھاپنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JW27RR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔