بدھ، 25 اپریل، 2018

ثنا چیمہ کی موت طبعی تھی یا قتل، بدھ کو قبر کشائی کی جائے گی

0 comments
پاکستان کے شہر گجرات میں حال ہی میں ایک 26 سالہ پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کی موت اور اس کے لواحقین کی جانب سے مبینہ طور پر عجلت میں تدفین کے معاملے پر مقامی پولیس قتل کا مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2FcPuya
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔