جمعرات، 12 اپریل، 2018

جتیندر فلموں میں نقلی جیولری سپلائی کیا کرتے تھے

0 comments
پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کریں گے تقریباً دو سو فلموں میں لیڈ رول کرنے والے اداکار جتیندر کی جو بالی وڈ میں 1960 سے 1990 کی دہائی تک چھائے رہے۔ جتیندر بطور ہیرو سب سے لمبی اننگز کھیلنے والے ایکٹروں میں شامل ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2qoUL0G
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔