ہفتہ، 14 اپریل، 2018

سرد جنگ کا آغاز پھر ہو گیا: انتونیو گرتیرس

0 comments
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گرتیرس نے کہا ہے کہ ’سرد جنگ کا آغاز‘ پھر ہو گیا ہے۔ سیکریٹری جنرل کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دوما کے ’کیمیائی حملے‘ کے حوالے سے امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2qv7ZIE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔