جمعہ، 27 اپریل، 2018

خواجہ آصف کی نااہلی: رکنیت کے خاتمے کا نوٹیفیکیشن

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے تاحیات نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2r0fckh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔