ہفتہ، 7 اپریل، 2018

چین: لڑائی نہیں چاہتے لیکن ہم تجارتی جنگ سے خوفزدہ نہیں ہیں

0 comments
چین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مفادات کے دفاع کے لیے کوئی قیمت چکانے سے نہیں ہچکچائے گا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکام کو ہدایت کی ہے چین کے خلاف مزید ایک سو ارب ڈالر کے محصول پر غور کریں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JqJTHL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔