منگل، 8 مئی، 2018

انڈیا: جھارکھنڈ میں لڑکی کو ریپ کے بعد جلا دینے کا دوسرا واقعہ

0 comments
انڈیا کی ریاست جھارکھنڈ کی پولیس کے مطابق ضلع پاکور میں ایک 17 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد جلا دیا گیا ہے اور اس کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rpzF29
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔