منگل، 1 مئی، 2018

پنجاب میں اب صرف پی ٹی آئی اور نون لیگ میں مقابلہ ہے: عمران خان

0 comments
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مقابلہ صرف تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کا ہے اور انتخابات سے قبل بہت سے سیاستدان ان کی جماعت میں آنا چاہتے ہیں جن میں کچھ بدنام ہیں تو بہت سے اچھے نام بھی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2FqWTK5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔