منگل، 8 مئی، 2018

کشمیر: پتھراؤ کی زد میں آ کر انڈین سیاح ہلاک

0 comments
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس کے مطابق سرینگر کے نواحی علاقے ناربل میں ایک ٹیکسی پتھراؤ کا نشانہ بنی جس میں سوار انڈین نوجوان زخمی ہونے کے باعث ہلاک ہو گیا

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2jGPFZW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔