جمعہ، 4 مئی، 2018

اٹامک انرجی کمیشن کی بس پر حملہ، دو افراد ہلاک

0 comments
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں اٹامک انرجی کمیشن کی بس پر خود کش حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ شدید زخمیوں کو راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wi8zQn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔