جمعرات، 10 مئی، 2018

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کا الزام: ’نیب کا ایسا نوٹس پہلے کبھی جاری نہیں ہوا‘

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حکم پر وضاحت طلب کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ نیب نے کہا ہے کہ یہ کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rvHq6x
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔