پیر، 7 مئی، 2018

’الیکشن سے پہلے سیاستدانوں پر حملوں سے کئی سوالات اٹھتے ہیں‘

0 comments
پاکستان کے شہر نارووال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو اُن کے آبائی حلقے میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ہے جس کے بعد سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور مختلف سماجی حلقوں سے وابستہ افراد نے اُن پر حملے کی مذمت کی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JXWnpQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔