منگل، 1 مئی، 2018

اسرائیلی دستاویزات ثابت کرتی ہیں کہ ایران نے جوہری پروگرام پر جھوٹ بولا تھا: امریکی وزیرِ خارجہ

0 comments
امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پوم پے او نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے 'خفیہ ایٹمی فائلیں' افشا کیے جانے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے جھوٹ بولا تھا جبکہ ایران نے اسے بچگانہ ہتھکنڈا قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Kt0gnx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔