جمعہ، 11 مئی، 2018

وزیرستان ایک بار پھر شدت پسندی کی راہ پر؟

0 comments
پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد پہلی مرتبہ لڑکیوں کے دو سکولوں کو بم دھماکوں میں نشانہ بنایا گیا ہے اور ان واقعات کے بعد علاقے میں خوف کی فضا قائم ہو گئی ہِے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rydUNO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔