منگل، 8 مئی، 2018

سونم کے سنگیت میں بالی ووڈ ستاروں کی زبردست انٹریFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)

0 comments

 ممبئی: بالی ووڈ کی خوربرواداکارہ اور فیشن آئیکون سونم کپور کی شادی کی تقریبات زوروشورسے جاری ہیں جب کہ ان کے سنگیت کے موقع پربالی ووڈ ستاروں نے زبردست انٹری دی، جس سے تقریب کو چار چاند لگ گئے۔

سونم کپورکے سنگیت کی تقریب کے موقع پرانیل کپور کے گھرکو اندر اور باہر سے انتہائی خوبصورت انداز میں سجایا گیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: سونم کپورکی مہندی کی تصاویر میڈیا پروائرل

اداکارہ آج آنند آہوجا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

بالی ووڈ اداکارہ کے سنگیت کے موقع پروالد و اداکارانیل کپور کے ڈانس کے بھی خوب چرچے ہوئے، جس سے سب ہی محظوظ ہوئے جب کہ انٹرنیٹ پربھی ان کی وڈیو خوب وائرل ہورہی ہیں۔

The post سونم کے سنگیت میں بالی ووڈ ستاروں کی زبردست انٹری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IpdG5Z
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔