جمعرات، 3 مئی، 2018

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ باضابطہ طور پر آپریشنلFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)

0 comments

 اسلام آباد: نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ باضابطہ طور پر آپریشنل ہوگیا جس کے بعد آج مدینہ سے قومی ائیر لائن کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 714 اور  جدہ سے نجی ائیرلائن کی پرواز نیو ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔

نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے باضابطہ طور پر آپریشنل ہونے کے بعد آج مدینہ سے قومی ائِرلائن کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 714 اور  جدہ سے نجی ائیرلائن کی پرواز نیو ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی جب کہ آج اندرون و بیرون ملک 23 پروازیں لینڈ اور ٹیک آف کریں گے۔

ایئر لائن کی جانب سے تمام مسافروں کو پروازوں کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے جب کہ صبح 10 بجے کے بعد بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ پر فضائی آپریشن کو بند کر دیا گیا ہے۔

The post نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ باضابطہ طور پر آپریشنل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2wecWeS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔