اتوار، 8 ستمبر، 2019

بیورو کریسی پر نئی پابندیاں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی حکومت نے بیورو کریسی پر نئی پابندیوں کے لئے ایک اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے وفاقی سیکرٹریز ،ایڈیشنل سیکرٹریز کے نام نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وفاقی سیکرٹریز اور ایڈیشنل سیکرٹریز انچارج سوموار اور جمعہ کو اپنے آبائی اضلاع میں میٹنگز کاانعقاد نہیں کرسکیں گے ، تمام وفاقی سیکرٹریز کواسلام آباد چھوڑنے سے پہلے وزیراعظم سے اجازت لینا ہوگی ، تمام ایڈیشنل سیکرٹریز متعلقہ وزارت کے ایڈیشنل سیکرٹریز انچارج سے اجازت لیں گے ۔کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے ۔

The post بیورو کریسی پر نئی پابندیاں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2zZ8W13
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔