ہفتہ، 28 ستمبر، 2019

بڈگام: انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں رابطوں کی کمی اور پابندیوں کے بیچ ٹیوشن سنٹر

0 comments
انڈیا کے زیرِ انتطام کشمیر میں اب تک بڑی تعداد میں سکول و کالج بند ہیں۔ کشمیر کے ضلع بڈگام میں عرفان احمد نے گاؤں کی سطح پر ایک ٹیوشن سنٹر کا آغاز کیا ہے تاکہ طالبِ علم اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2nWZYyt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔