جمعہ، 27 ستمبر، 2019

اقوام متحدہ کی حافظ سعید کو بنیادی ضروریات زندگی کے لیے منجمند اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی اجازت، پاکستانی دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی

0 comments
پاکستانی دفترخارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کو بنیادی ضروریات زندگی کے لیے ذاتی اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2n0qZAI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔