منگل، 9 فروری، 2021

ووٹ فروخت کرنے کے الزام پر عمران خان کا خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ

0 comments
سابق اور موجودہ اراکینِ خیبرپختونخوا اسمبلی کی مبینہ طور پر پیسے وصول کرنے کے ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد وزیرِاعظم عمران خان نے ویڈیو میں دیکھے جانے والے خیبرپختونخواہ کے موجودہ وزیرِ قانون سلطان محمود خان سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Z6KQOh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔