منگل، 9 فروری، 2021

امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک شہر کا پانی زہریلا کرنے کی کوشش

0 comments
امریکہ میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک کمپیوٹر ہیکر نے ریاست فلوریڈا کے ایک شہر کے آبی نظام تک رسائی حاصل کر لی تھی اور اس نے پانی میں ایک کیمیکل کی مقدار ’خطرناک‘ حد تک بڑھانے کی کوشش کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3q5PnN3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔