منگل، 9 فروری، 2021

مریخ مشن: بیک وقت تین خلائی مشن مریخ پر کیوں پہنچ رہے ہیں؟

0 comments
متحدہ عرب امارات، چین اور امریکہ کی طرف سے تین خلائی تحقیقاتی مشن - اس ہفتے اور اگلے مریخ پر پہنچنے والی ہیں۔ منگل کو مریخ پر پہنچنے والا پہلا مشن متحدہ عرب امارات کا ’ہوپ‘ ہو گا۔ سائنسدان ان کوششوں سے کیا ڈھونڈنے کی توقع کر رہے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b3ygFt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔