جمعرات، 11 فروری، 2021

’پاکستان میں پورشے کے ڈیلر سے کار خریدی، کار ملی نہ پیسے واپس‘

0 comments
لاہور میں کاروباری شخصیت علی معین کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں پورشے کے واحد ڈیلر ابوزر بخاری نے ان سمیت کئی لوگوں کے ساتھ مبینہ فراڈ کیا ہے۔ لیکن اس ڈیلرشپ نے ان الزامات کی تردید کی ہے اور گاڑیوں کی ڈیلیوری میں تاخیر کا ذمہ دار جرمن کمپنی پورشے کو قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ne0Lb2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔