جمعرات، 11 فروری، 2021

سائرہ خان: پاکستانی نژاد ٹی وی میزبان کو ’اسلامی شعائر پر عمل پیرا نہ ہونے‘ کے بیان کے بعد ’قتل کی دھمکیاں‘

0 comments
برطانیہ میں معروف پاکستانی نژاد ٹی وی میزبان سائرہ خان نے کہا ہے کہ انھیں اس بات کا انکشاف کرنے کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں کہ وہ اسلام کی تعلیمات پر عمل نہیں کرتیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aYFCKl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔