اتوار، 11 اپریل، 2021

شہزادہ فلپ: ایک غیر معمولی انسان جنھوں نے ایک غیر معمولی زندگی بسر کی

0 comments
شہزادہ فلپ کی ابتدائی زندگی پر ایک سوانح نگار نے لکھا کہ ’اُن کا خیال تھا کہ اُن کی زندگی کا مشن تخلیقی ہے تاکہ برطانوی بادشاہت کو ایک متحرک اور معاملات میں دلچسپی لینے والے ذمہ دار ادارے کے طور پر پیش کرے۔ تاکہ یہ شاہی ادارہ برطانوی معاشرے کے مسائل کے حل میں رہنمائی کرسکے۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d4DSRP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔