پیر، 5 اپریل، 2021

پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ حاصل کرنے والی نرس وینی لیکردال: ’ایوارڈ وصول کرنے کے لیے خصوصی طور پر پاکستانی لباس سلوایا‘

0 comments
وینی لیکردال کا کہنا تھا کہ لوگوں کا نرسنگ کے شعبے کی جانب نہ صرف رحجان کم ہوا بلکہ کچھ لوگ تو اب اس شعبے کو اچھا بھی نہیں سمجھتے حالانکہ یہ بہت ہی باوقار پیشہ ہے۔ اس پیشے سے منسلک لوگ براہ راست دکھی انسانیت کی خدمت کر رہے ہوتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fBKOaS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔